وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مقدمات درج کرنے کی ہدایت دے دی
خیبر پختونخوا کابینہ نے کے پی ہاوس اسلام آباد میں پولیس ایکشن کے خلاف قانونی کاروائی کی منظوری دے دی ہے۔
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی صدارت میں ہوا جس میں 30 سے زائد نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں کے پی ہاوس اسلام آباد میں کارروائی سے متعلق ایجنڈا پیش کیا گیا تو محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ایک بار پھر حکومت کو وارننگ، پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کی منظوری پر اختلاف کی خبریں سامنے آگئیںصوبائی کابینہ نے پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کے تحت آئی جی پولیس سے ٹرانسفر پوسٹنگز کے اختیارات واپس لے لیے تھے
مزید پڑھ »
پشاور، ٹشو پیپرز کے کارخانے میں آگ بجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں کم پڑگئیںریسکیو 1122 کی 18 گاڑیاں اور 100 سے زائد اہلکار اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں
مزید پڑھ »
انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
مزید پڑھ »
میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاکمیانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے ملا خیل میں پولیس نے 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
مزید پڑھ »