خیبرپختونخوا حکومت نے 40 ہزار سے زائد سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 40 ہزار سے زائد سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے صرف ریسکیو، پولیس موبائل اور میونسپلٹی کی گاڑیوں کو سرکاری حیثیت میں
برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پالیسی کے تحت ایک افسر ایک ہی گاڑی خرید سکے گا، سرکاری افسر تصرف میں موجود گاڑی دو سے تین اقساط میں خرید سکے گا، افسران کو باقاعدہ سبز نمبر پلیٹ دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز کو پختونخوا سے بڑی کامیابی مل گئی سابق ارکان اسمبلی کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہمسلم لیگ ن کو خیبرپختونخوا سے بڑی کامیابی مل گئی ،خیبرپختونخوا قبائلی اضلاع کے سابق اراکین اسمبلی نے (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئےاسلام آباد : سابق وفاقی وزیر حماد اظہر پر اسٹیل مل کی تعمیرات میں سرکاری خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے کا انکشاف سامنے آیا۔
مزید پڑھ »