دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک ARYNewsUrdu

، جیکسن کاؤنٹی کے علاقے میں چھ اور سات سالہ دو کمسن بچوں نے اپنی دادی کی غیر موجودگی میں ان کی کار گھر سے نکالی اور شاہراہ پر آگئے۔

کار چلانے والے بچے کا اچانک کار پر کنٹرول نہیں رہا اور کار تیز رفتاری سے سڑک کے کنارے ایک گہری کھائی میں جاگری۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد کار میں آگ لگ گئی جس کے باعث دونوں بچے جل کر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، حادثہ گزشتہ شام پانچ بجے پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جان لیوا حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، بچوں کے اہل خانہ کی جانب سے تاحال ان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکی ریاست میسوری میں دو کمسن بچے اپنی دادی کی گاڑی چلاتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں والدین کی
مزید پڑھ »

دنیا کی پہلی نجی اسپیس فلائٹ ناسا کے دو خلابازوں کو لے کر امریکا سے روانہدنیا کی پہلی نجی اسپیس فلائٹ ناسا کے دو خلابازوں کو لے کر امریکا سے روانہ
مزید پڑھ »

پہلے کارگو جہاز کی گوادر آمدمقامی معیشت کیلئے خواب کی تعبیر ہے،عاصم سلیم باجوہپہلے کارگو جہاز کی گوادر آمدمقامی معیشت کیلئے خواب کی تعبیر ہے،عاصم سلیم باجوہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی و معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا کارگو جہاز گندم اوریوریا لے
مزید پڑھ »

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایتبھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایتعلی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی کی چیئرپرسن کی طرف سے کوروناوائرس کے موجودہ بحران میں اقوام متحدہ کی اپیل کا حوالہ دے کر ضمیر کے قیدیوں کی فوری رہائی کے مطالبے کو بھی سراہا۔
مزید پڑھ »

گندم کی بھرپور خریداری متعلقہ محکموں کی مشترکہ کامیابی ہے، عبدالعلیم خان | Abb Takk Newsگندم کی بھرپور خریداری متعلقہ محکموں کی مشترکہ کامیابی ہے، عبدالعلیم خان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیااداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر کو جانتا تک نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 08:17:41