دبئی (طاہر منیر طاہر) امارات میں مقیم نہ صرف پاکستانی بلکہ دیگر ممالک کے لوگ بھی پتنگ
بازی کے بے حد شقین ہیں۔ موسم بدلتے ہی بہار کی رُت آتی ہے، ایسے میں بسنت کا انعقاد دراصل موسم بہار کی آمد کا اعلان ہوتا ہے اور لوگ سردی کے بعد اس موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں جسے بسنت چار چاند لگادیتی ہے۔ ویسے تو امارات میں بسنت کا تہوار مختلف جگہوں پر گزشتہ کئی دہائیوں سے منایا جارہا ہے لیکن اس بار دبئی کی ایک ایکسچینج کمپنی العزیز نے بسیت کا تہوار بڑی سطح پر منانے کا اعلان کیا ہے جس میں امارات بھر سے دس ہزار سے زائد لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔لڑکی اپنے والد کے انتقال کے بعد چار سال تک ان کے موبائل...
بسنت منانے کا اعلان کرتے ہوئے علی حسن بزنس ڈویلپمنٹ منیجر، دیپک مارکیٹنگ منیجر، رائے منی، آصف صدیقی آف نیشنل فوڈ کمپنی، رضوان اشرف رانا اور ناصر بنگش نے ایک میڈیا بریفنگ میں بتای اکہ اس سال بسنت کے تہوار کو منظم سطح پر منانے کے لئے تمام تر ضروری انتظامات مقامی حکام اور اداروں کے ساتھ مل کر طے کرلئے گئے ہیں۔ مڈل ایسٹ کی سطح پر یہ پتنگ بازی کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا جس میں فیملیز بھی شرکت کریں گی۔ایونٹ جمعرات 30 جنوری کی پوری رات اور 31 نوری جمعہ کا پورا دن جاری رہے گا۔ جس میں پاکستان اور دیگر...
ایونٹ کے منتظمین نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ وطن سے دور پردیسیوں کو وطن کے رنگ بذریعہ بسنت دکھائے جائیں۔ اس ایونٹ کی کامیابی پر اگلے سال اس سے بھی بڑھ کر بسنت کا تہوار منایا جائے گا اور پتنگوں کے ذریعے پردیس میں دیس کے رنگ بکھیرے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا کل لاہور آنے کا پروگرام، گورنر اور وزیراعلیٰ کی ملاقاتیں شیڈول
مزید پڑھ »
مہنگائی کا طوفان :ادارہ شماریات کی رپورٹ اور مارکیٹ کے نرخوں میں زمین وآسمان کا فرقمہنگائی کا طوفان :ادارہ شماریات کی رپورٹ اور مارکیٹ کے نرخوں میں زمین وآسمان کا فرق Pakistan Inflation StatisticsReport MarketRates PTIGovernment PMImranKhan a_hafeezshaikh pid_gov GOPunjabPK ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کا 137 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاری
مزید پڑھ »
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فائر انجندبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فائر انجن WorldLargest FireEngine Dubai SecurityAndFireProtectionExhibition NAFFCO
مزید پڑھ »
دبئی کا وہ گاﺅں جہاں صرف خالی عمارتیں ہیں، دور دور تک کوئی انسان نہیںدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کی بات ہو تو آسمان سے باتیں کرتی بلندوبالا عمارتوں اور چکاچوند
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کی قیادت کا اجلاس برطانیہ میں ہوگامسلم لیگ ن کی قیادت کا اجلاس برطانیہ میں ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »