دبئی حکومت نے پاکستانیوں کا فوری انخلاء کرنے کی حکومت پاکستان کو پیشکش کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
دبئی حکومت کاکہنا ہے کہ ہماری ایئر لائنز پاکستانیوں کے فوری انخلاء میں مدد کیلئے تیار ہیں، حکومت پاکستان کو بذریعہ سفارتی مشنز مدد کی پیش کش کی گئی ہے۔
حکومت دبئی کاکہنا ہے کہ وہ ایک دن میں 5 ہزار پاکستانی وطن واپس پہنچا سکتے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ اس پیشکش پر حکومت پاکستان کے جواب کے منتظر ہیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانیوں کی واپسی: پی آئی اے کی خصوصی پروازیں امریکہ اور مصر روانہ ہونگیپاکستانیوں کی واپسی:پی آئی اے کی خصوصی پروازیں امریکہ اور مصرروانہ ہونگی Pakistan PIA FlightsOperation Flights USA Egypt ForPakistani OverseasPakistanis Covid19Pandemic Coronavirus pid_gov sayedzbukhari Official_PIA MoIB_Official shiblifaraz
مزید پڑھ »
’کاون‘ کی منتقلی: امریکی گلوکارہ پاکستانی حکومت کی شکرگزار کیوں؟اڑتیس سالہ کاون کو چھ سال کی عمر میں اسلام آباد چڑیا گھر میں لایا گیا تھا اور گذشتہ چند برس کے دوران اس کے بچاؤ کے لیے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر مہم چلائی جاتی رہی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت نےچینی بحران کی تحقیقات کرنیوالے کمیشن کی رپورٹ جاری کردیGovt makes SugarInquiry Commission's report public Read More : FIA SugarCrisis Report ShahzadAkbar ShibliFaraz WajidZia ShehbazSharif MoonisElahi JahangirTareen KhusroBakhtiar Pakistan Newsonepk
مزید پڑھ »
اقتصادی راہداری منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکولوں کی استدعا مسترداسکول مالکان نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالتِ عالیہ نے سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکول انتظامیہ کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑجدہ( محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق )پاکستانی ڈاکٹر جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے علاج ومعالجے میں اپناکردار ادا کررہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں بھی وہ اس
مزید پڑھ »