دبئی (طاہر منیر طاہر) کووڈ19 کی حالیہ وباءمیں لاک ڈاﺅن کے دوران گھروں میں محصور پاکستانیوں کو خشک راشن کی متواتر ترسیل کا کام پاکستان تحریک انصاف دبئی/یو اے
ای اور پی ٹی آئی کی لیڈیز ونگ نے بخوبی انداز میں جاری رکھا۔ یو اے ای کی تین جڑواں ریاستوں دبئی، شارجہ اور عجمان میں انفرادی طور پر پاکستانیوں کو ان کے گھر کی دہلیز تک جا کر راشن پہنچایا گیا۔
راشن تقسیم کی ٹیم کے امجد اقبال امجد، چودھری جاوید اقبال، سید کلیم اللہ بخاری، فرزانہ چغتائی، یاسمین کنول اور صبیحہ صبا نے تمام تر پابندیوں کے باوجود ضرورتمند لوگوں کو راشن پہنچایا۔ ایک ٹیلی فون کال پر پی ٹی آئی کے متذکرہ راہنماﺅں نے بذات خود اپنی گاڑیوں میں جاکر ضرورتمندوں کو راشن پہنچایا اور لوگوں کی دعائیں لیں۔ پی ٹی آئی دبئی کے صدر چودھری جاوید اقبال اور جنرل سیکرٹری سید کلیم اللہ شاہ بخاری نے بتایا کہ راشن سپلائی کے کام کے سلسلہ میں ہم نے کسی سے چندہ کی اپیل نہیں کی بلکہ مخیر حضرات نے بذات...
"زندہ بھٹو کا طریقہ واردات یہ ہے کہ بڑے اعلانات کردو، جب وعدے پورے کرنے کی باری آئے تو معاملہ وفاق پر ڈال کر صوبہ کارڈ کھیلو" پی ٹی آئی کے سینئر راہنما امجد اقبال امجد کا کہنا ہے کہ امارات بھر میں صرف پاکستان تحریک انصاف ہی لوگوں کے مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں دور کھڑی صرف تماشہ دیکھ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی آخر دم تک اپنے لوگوں کے ساتھ رہے گی اور مشکل وقت میں ان کے کام آئے گی۔ پی ٹی آئی کے متذکرہ افراد نے واضح کیا ہے کہ لاک ڈاﺅن ختم ہونے پر اس کے بعد بھی وہ رمضان کے آخر تک راشن سپلائی کا سلسلہ جاری رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اتر پردیش میں رکن پارلیمنٹ کی مسلمان سبزی فروش کو دھمکانے کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »
نورالحق قادری کی قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی تردید
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگامحکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک 78 فیصد مرد اور 22 فیصد خواتین وائرس کا شکار ہوئی ہیں۔ گھروں میں آئسولیٹ کورونا کے تین مریضوں کے مکمل صحتیا ب ہونے کے بعد صوبے میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 183 ہوگی ہے۔
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہیٹ ویو کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں شہر میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 5 سے 8 مئی کے دوران کراچی
مزید پڑھ »