دبئی کے ولی عہد نے نائیجیرین زچہ کے میڈیکل بل ادا کردیے

پاکستان خبریں خبریں

دبئی کے ولی عہد نے نائیجیرین زچہ کے میڈیکل بل ادا کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

دبئی کے ولی عہد شہزادہ شیخ ہمدان بن محمدنے نائیجیریا کی زچہ اور اس کے 4 نومولود بچوں کے میڈیکل بل ادا کرکے ان کی اسپتال سے جان چھڑوا دی تفصیلات جانئے: DailyJang

اسپتال انتظامیہ کے مطابق، نائیجیریا کی 29سالہ خاتون نے یکم جولائی کودو لڑکوں اور دو لڑکیوں کو جنم دیا، وہ سی سیکشن کے ذریعے 31ہفتے پہلے پیدا ہوئے تھے جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں وینٹی لیٹرزپر رکھا گیا تھا۔

بچوں کے والدنے بتایا کہ ان کے پاس خاندان کے لئے کوئی انشورنس نہیں تھا اور بچوں کی پیدائش سے لے کر ڈسچارج تک اسپتال اخراجات 4لاکھ درہم سے زائد ہوچکے تھے، ایسے میں دبئی میں مقیم افراد نے ان کی مدد کی لیکن صرف 42 ہزار درہم ہی جمع کئے جاسکے۔ خاتوں کے شوہر نے بتایا کہ ایسے میں دبئی کے ولی عہد آگے آئے اور اپنے دفتر کو حکم دیا کہ وہ اس غریب خاندان کی مدد کرے، جس کے بعد زچہ اور 4 بچوں کو اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

سکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیاسکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکواش کے عالمی چیمپن جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور انہوں نے خصوصی دعاﺅں اور نیک خواہشات کے
مزید پڑھ »

’9 اگست کو وزیراعظم خود ٹائیگرفورس کے بہادر نوجوانوں کے ساتھ ہوں گے‘’9 اگست کو وزیراعظم خود ٹائیگرفورس کے بہادر نوجوانوں کے ساتھ ہوں گے‘وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ 9 اگست کو شجرکاری مہم میں 10لاکھ پودے لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے، اُس دن وزیراعظم خود ٹائیگرفورس کے بہادر نوجوانوں کے ساتھ ہوں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے متحرک ،اپیل تیارپی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے متحرک ،اپیل تیارکراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے یورپی سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے فیصلے کو بدلنے کیلئے بیک ڈور چینل کا بھی استعمال شروع کردیا ہے
مزید پڑھ »

لوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشافلوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشافلوگ کیا کہیں‌ گے، پھانسی کے سین کے دوران کیا ہوا تھا؟ اعجاز اسلم کا انکشاف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 14:25:39