دبئی میں شیڈول پہلے سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے مدمقابل آئیں گی۔ میچ کے آغاز سے قبل بھارتی شائقین کرکٹ نے آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ کی جلد آؤٹ ہونے کی دعائیں شروع کردیں کیونکہ ون ڈے ورلڈکپ میں انکی جارحانہ بیٹنگ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ٹائٹل جیتنے سے محروم کردیا تھا۔
دبئی میں شیڈول پہلے سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے مدمقابل آئیں گی۔
میچ کے آغاز سے قبل بھارتی شائقین کرکٹ نے آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ کی جلد آؤٹ ہونے کی دعائیں شروع کردیں کیونکہ ون ڈے ورلڈکپ میں انکی جارحانہ بیٹنگ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ٹائٹل جیتنے سے محروم کردیا تھا۔ 2023 کے ون ڈے ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد میں ہوا تھا جس میں کینگروز نے شاندار فتح سے اسٹیڈیم میں موجود ایک لاکھ میزبان تماشائیوں کو خاموش کردیا تھا، اپنے گھر میں ملنے والی اس شرمندگی کو بھارتی ٹیم ابھی تک نہیں بھول سکی اور اب چیمپئینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر حساب چکتا کرنا چاہتی ہے۔اسی طرح بارڈر گواسکر ٹرافی کے میچز میں بھی ٹریوس ہیڈ بھارتی بالرز کے سامنے آہنی دیوار بنے کھڑے رہے تھے اور اس سیریز میں ہندوستان کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔یا اللہ شامی کو پہلی بال پر ہیڈ...
کیرکٹ، ورلڈکپ، آسٹریلیا، بھارت، ٹریوس ہیڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی افریقی بولنگ سے متعلق انیل کمبلے کا بڑا اعترافسیمی فائنل میں پروٹیز کا کیوی ٹیم سے مقابلہ 5 مارچ کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »
پاکستان کے خلاف میچ میں بھارت نے کون سا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا؟چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی
مزید پڑھ »
Newcastle لیگ کپ فائنل میں، Arsenal کو 2-0 سے شکست دیتانیوcastle نے لیگ کپ سیمی فائنل میں Arsenal کو 2-0 سے شکست دیتے ہوئے تین سیزنز میں دوسرے مرتبہ فائنل میں جگہ بنائی۔
مزید پڑھ »
الکاراز نے روتردم میں پہلا اندرونی ٹائٹل جیتاکارلس الکاراز نے روتردم اوپن میں جانیک سینر کی غیبت میں فائنل میں ایلیکس ڈی مینور کو شکست دی ہے اور اپنا پہلا اندرونی ٹائٹل جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکوائس چیمپیئن شپ میں کوارٹر فائنل میں جگہ بنائیپاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکوائس چیمپیئن شپ میں مکاؤ کو 0-3 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی کے ساتھ کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت سے شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم کی کیا پوزیشن ہے؟بھارت نے پاکستان کو اہم ٹاکرے میں 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دی ہے
مزید پڑھ »