دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹرمیں کرونا مریضوں کے علاج کے لیے فیلڈ اسپتال کا افتتاح CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak COVID19 CoronaVirusInDubai DubaiFieldHospital Opened DubaiWorldTradeCenter CoronaPatients Treatments DXBMediaOffice WhatsOnDubai WHO
کے مریضوں کے علاج کے لیے قائم کیے گئے فیلڈ اسپتال کا افتتاح کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ حمدان نے فیلڈ اسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور وہاں ڈاکٹروں اور طبی عملہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ اس اسپتال کے قیام سے امارات کی کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ہم شکرگزار ہیں کہ ہمارا صحت کا نظام قیادت کی سرپرستی کی وجہ سے مستحکم ہے۔انھوں نے کہا کہ دبئی حکومت ،اس کا طبی عملہ ،دفاعی ٹیمیں اور رضاکار اپنی ذمے داری پوری کرنے...
تیار ہیں۔آپ کی صحت اور سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔دبئی اسپتال میں اس وقت کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے چار سے پانچ ہزار بستر دستیاب ہیں۔دبئی ہیلتھ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل حمید القطمی نے گذشتہ ہفتے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا تھا کہ حکام اس کی گنجائش دس ہزار بستر تک بڑھانا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ یو اے ای نے اب تک 8 لاکھ 14 ہزار افراد کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے ہیں۔ اماراتی حکام نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے 14 مراکز قائم کیے ہیں اور ابھی مزید مراکز قائم کیے جارہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے علاج کے لیے تجرباتی دوا کے متاثر کن نتائج - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا ملک کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے اجتماعات منعقد ہوئے؟ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کا 10 ہزار بستروں کے فیلڈ ہسپتالوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹرمپ کئی ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن کے مخالفین کے ہمنوا بن گئے - World - Dawn News
مزید پڑھ »