اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ
’ جس کیس پر وزیراعظم نے بات کی ان کو پتہ ہونا چاہئے کہ اجازت انہوں نے خوددی،اس معاملے کا اصول محترم وزیراعظم نے خود طے کیا ‘ ۔یادرہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس سے نظام عدل میں اصلاحات کی اپیل اور ساتھ دینے کی یقین دہانی موٹروے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کرائی تھی لیکن انہوں نے کیسے اجازت دی ، یہ وضاحت سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کردی ۔"ہماری کوشش ہے کہ میاں صاحب کا علاج ایک چھت تلے ہو مگر یہ . ..
نجی ٹی وی چینل جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے بتایاکہ وزیراعظم نے پبلک میٹنگ میں ہی بات کی تھی تو چیف جسٹس کا بھی جواب دینا بنتا تھا، عمومی طورپر جج صاحبان ایسا کرتے نہیں، چیف جسٹس تو ویسے بھی کم گو ہیں، لیکن جب پبلک میٹنگ میں ایسا کیاجائے تو جواب دینا بھی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سچ یہ ہے پچھلے چند سالوں میں عدلیہ نے جتنے سخت فیصلے دیئے ، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ، وزیراعظم گھرچلے گئے، اگر چہ ان فیصلوں سے دوسری پارٹیاں ناراض ہیںلیکن پی ٹی آئی پہلے تو تالیاں بجاتی تھی، نوازشریف...
ایک سوال کے جواب میں سہیل وڑائچ نے بتایاکہ چیف جسٹس اور وزیراعظم کے درمیان رابطوں کے لیے اٹارنی جنرل اور وزیرقانون ہوتاہے ، کئی دیگر ذرائع بھی ہیں لیکن اب جواب آنا ضروری تھا،اگر جواب نہ آتا تو عدلیہ ڈی مورلائز ہوتی کہ شاید کوئی ایسا کام کردیا، چیف جسٹس نے دو ماہ بعد جانا ہے اور وہ کیوں بوجھ اپنے کندھوں پراٹھا کر جاتے، انہوں نے واضح جواب دیدیا۔ ٹائمنگ اور کارکردگی کے بارے میں میزبان کے سوال پر سہیل وڑائچ نے بتایا کہ چیف جسٹس نے کافی چیزوں کی وضاحت کردی ہے ، عدلیہ کی کارکردگی اور کردار کے بارے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم مودی سے مدد مانگ لیلندن (ویب ڈیسک) بانی متحدہ نے مودی سے بھارت میں پناہ اور مالی امداد کی درخواست کردی جبکہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے نواز شریف معاملے پر جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا، فردوس اعوانوزیراعظم نے نواز شریف معاملے پر جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا، فردوس اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »