درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والا یہ انجکشن ہرگز نہ خریدیں!

پاکستان خبریں خبریں

درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والا یہ انجکشن ہرگز نہ خریدیں!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےدرد کش دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا اور آرٹیسڈ انجکشن کا پراڈکٹ ریکال الرٹ جاری کر دیا۔

سینٹرل ڈرگ لیب کراچی سے آرٹیسڈ انجکشن کابیچ23ای018غیرمعیاری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیسڈ انجکشن کا سیمپل کوالٹی ٹیسٹ کے معیار پر پورا نہیں اترا۔ ریکال الرٹ میں کہنا تھا کہ آرٹیسڈ سیمپل میں 19.66 فیصد ایتھیلین گلائیکول پایا گیا ، ایتھیلین گلائیکول منفی اثرات کا حامل زہریلا مادہ ہے، جو مرکزی اعصابی نظام، دل، گردوں کیلئے نقصان دہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاول کھانے کے بعد یہ پھل ہرگز نہ کھائیںچاول کھانے کے بعد یہ پھل ہرگز نہ کھائیںکھانا کھانے کے بعد بہت سے لوگوں کی خواہش یا کوشش ہوتی ہے کہ کوئی پھل کھا لیا جائے بظاہر تو یہ عمل بے ضرر سا دکھائی دیتا ہے کیونکہ پھل
مزید پڑھ »

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، آسٹریلوی وزیرخارجہفلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، آسٹریلوی وزیرخارجہغزہ میں جاری کشیدگی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ توڑنے کے لیے دو ریاستی حل واحد امید ہے، پینی وانگ
مزید پڑھ »

تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگیتھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگیمنصوبے کی غیر فعالیت کے بعد قیمتی مشینری جہاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے وہاں دیواریں ٹوٹنے اور باڑ نہ ہونے کے باعث چوری کی وارداتیں بھی ہونے لگی ہیں
مزید پڑھ »

کیا دیسی مرغی کا انڈہ واقعی فارمی مرغی کے انڈے سے زیادہ غذائیت کا حامل ہوتا ہے؟کیا دیسی مرغی کا انڈہ واقعی فارمی مرغی کے انڈے سے زیادہ غذائیت کا حامل ہوتا ہے؟غذائی ماہرین کے مطابق انڈوں کی رنگت میں فرق مُرغی کے رہن سہن کی وجہ سے ہوتا ہے ان کی غذائیت میں فرق نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹیک آف کے دوران بوئنگ طیارے کا انجن کور کھل کر گر گیاٹیک آف کے دوران بوئنگ طیارے کا انجن کور کھل کر گر گیایہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا، جب بوئنگ کمپنی کے جہازوں کی مینوفیکچرنگ اور ان کے غیر محفوظ ہونے کے بارے میں خدشات کا اظ۔ہار کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 28 اور 29 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقعوزیراعظم کا 28 اور 29 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقعذرائع کے مطابق سعودی اعلیٰ سطح کے وفد کے دورہ پاکستان کے دوران آج ہونے والے معاہدوں پر وزیراعظم کے دورہ ریاض کےدوران دستخط ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:25:57