دریاؤں میں پانی معمول کے مطابق ہے: محسن نقوی

پاکستان خبریں خبریں

دریاؤں میں پانی معمول کے مطابق ہے: محسن نقوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

10:22 AM, 11 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:  نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ باقی

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ باقی دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔

دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ مختلف موسمیاتی ماڈلز کےمطابق دریائے چناب،راوی ستلج اور منسلک نالوں بھمبر،ایک،دیگ،بین پلکھو اور بسنتر میں درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ تاہم پانی ندی/نالوں تک محدود رہنے کا امکان ہے،جسکا ممکنہ اثر صرف دریا کنارے سے ملحق نشیبی علاقوں پر ہو سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں عوام کے مفت علاج کی منظوریپنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں عوام کے مفت علاج کی منظوریران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں عوام کے مفت علاج کی منظوری دے دی۔محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں سوشل
مزید پڑھ »

پنجاب میں پنشنرز سے ظالمانہ سلوک کیوںپنجاب میں پنشنرز سے ظالمانہ سلوک کیوںڈاکٹر طاہر بھلر اگرتمام دوسرے صوبے کے پنشنرزکوموجودہ بجٹ میں پنجاب سے زیادہ پنشن ملتی ہے تو پنجاب کے وزیراعلی محسن نقوی کے پیٹ میں یہ کیوں مروڑ اٹھ رہے ہیں یاد
مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا الرٹ جاریبھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا الرٹ جاریبھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) کے مطابق بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزارکیوسک پانی دریائےراوی میں چھوڑا دیا.پی
مزید پڑھ »

بھارت نے پانی چھوڑ دیاپاکستان میں سیلاب کا خطرہبھارت نے پانی چھوڑ دیاپاکستان میں سیلاب کا خطرہبھارت نے پاکستان کی طرف بہنے والے دریاؤں میں پانی چھوڑدیا،پاکستانی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا،این ڈی ایم اے نے خطرے سے آگاہ کردیا۔
مزید پڑھ »

ساہیوال کی نئی عمارت میں جدید کارڈیالوجی بلاک بنانے کافیصلہساہیوال کی نئی عمارت میں جدید کارڈیالوجی بلاک بنانے کافیصلہنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ساہیوال ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت اور تجاویز کا جائزہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال کی نئی عمارت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:39:47