دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ بڑھ گیا Water Dam Barrage Flood
ذرائع کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، آج دریاؤں میں پانی کا مجموعی بہاؤ 3 لاکھ 4 ہزار کیوسک رہا جس سے ڈیمز میں پانی کے ذخیرے میں اضافہ ہو گیا، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
ڈیمز میں پانی کا ذخیرہ 80 لاکھ ایکڑ فٹ ہے، دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 40 لاکھ ایکڑ فٹ ہے۔منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 38 لاکھ ایکڑ فٹ سے زائد ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 64 ہزار کیوسک سے زائد ہے۔ بیراجز میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے، گدو بیراج پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 47 ہزار کیوسک ہے، سکھر بیراج پر پانی کا بہاؤ 82 ہزار کیوسک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کے پانی چھوڑنے سے پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب آئے گا یا نہیں؟پنجاب کے دریاؤں میں ممکنہ سیلاب کے معاملے پر پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا بیان سامنے آگیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں بڑی کمیسونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی،سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہخواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں ہی کیسز چلیں گے جبکہ فوجی عدالتوں میں سماعت کے دوران ملزمان کو وکیل کرنے کا حق دیا جائے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 52 ڈگری تک محسوس کیا گیا: موسماتی تجزیہ کارسمندری ہواؤں کے باعث جنوبی علاقوں میں نمی زائد رہی، ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ریکارڈ کیا گیا: جواد میمن
مزید پڑھ »