مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
سندھ میں کوٹ مٹھن کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے، دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی ریلے کے بہاؤ میں کمی آنے لگی ہے۔
دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر بہاولنگر میں بھوکاں پتن کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، پانی کے تیز بہاؤ سے کٹاؤ کا عمل بھی جاری ہے، ہیڈ سلیمانکی، ہیڈ ورکس کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 73438 کیوسک ہے۔ ادھر اوچ شریف میں دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے، پانی کی آمد 36 ہزار 2 سو 77 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ہیڈ پنجند سے پانی کا اخراج 21 ہزار 3 سو 27 کیوسک ہے، دریا کے قریبی علاقے، فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ePaper News Jul 14, 2023, لاہور, Page 1,ستلج ، چناب میں طغیانی : اوکاڑہ ، قصور کے علاقوں سمیت سینکڑوں دیہات زیر آب ، فصلیں تباہ Detail News FloodinPakistan Flood SutlejRiver India Kasur Gandasingh Pakistan PunjabGovt NDMA ndmapk GovtofPunjabPK MohsinnaqviC42 CMShehbaz
مزید پڑھ »
ستلج اور چناب میں پانی کا بہاؤ کم، دریائے سندھ میں اضافہگنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ کم ہوکر 90 ہزار کیوسک رہ گیا ہے جب کہ سطح 21.6 فٹ بلند ہے
مزید پڑھ »
دریائے ستلج میں سیلاب:گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آبدریائے ستلج میں سیلاب:گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب Detail News FloodinPakistan Flood SutlejRiver India Kasur Gandasingh Pakistan PunjabGovt NDMA ndmapk GovtofPunjabPK MohsinnaqviC42 CMShehbaz
مزید پڑھ »