دسواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل SamaaTV
Posted: May 12, 2020 | Last Updated: 3 mins ago
وزارت خزانہ کا قلمدان وزیراعظم عمران خان کے پاس ہے مگر ان کی عدم موجودگی میں قومی مالیاتی کمیشن کی صدارت کا اختیار ان کے مشیر خزانہ کو ہوگا۔ قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل 23ا پریل 2020 سے مؤثر ہوگی۔ قومی مالیاتی کمیشن کے ذریعے پاکستان میں اکھٹے کیے گئے ٹیکسز کو وفاقی اور صوبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگا قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگا Read News NationalAssambly NAofPakistan Meeting pid_gov
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی، اجلاس میں شرکت کیلئے ارکان کو ٹیسٹ کرانے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی وبا کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، تمام ارکان کو ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگااسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہہ پہر تین بجےہوگا ۔جس میں کورونا وائرس اور موجودہ صورتحال پر بحث کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلا س میں ملک
مزید پڑھ »
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فونایوان صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے اسد قیصرکی خیریت دریافت کی۔
مزید پڑھ »
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس موخر کرنے کی تجویز دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ارکان پارلیمنٹ اور عملے میں کورونا کی تشخیص کے معاملے کے پیش نظر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس موخر کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
مزید پڑھ »