دعا کے اغوا کے دوران چلائی گئی گولی کے خول اور گلشن اقبال مقابلے استعمال کی گئی گولیوں کے خول میں مماثلت ہے، پولیس مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan DuaMangi Sindh Karachi Police
کراچی: شہر قائد میں پولیس کو یہ ثبوت ملے ہیں کہ جن لوگوں نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں 20 سالہ قانون کی طالبہ دعا منگی کو اغوا کیا تھا ان کا لڑکی کی بحفاظت واپسی سے ایک روز قبل گلشن اقبال میں پولیس سے مقابلہ ہوا تھا۔خیال رہے کہ 30 نومبر کو ڈی ایچ اے کے خیابان بخاری میں 4 مسلح افراد نے دعا منگی کو اس وقت اغوا کیا تھا جب وہ اپنے دوست کے ساتھ سڑک پر چہل قدمی کر رہی تھیں، اس دوران اغوا کاروں نے حارث سہیل کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا اور وہ فرار ہوگئے...
دوسری جانب ایک پولیس افسر نے ڈان کو بتایا کہ 30 نومبر کو ڈی ایچ اے میں جائے وقوع سے ملنے والی ایک گولی کے خول اور گلشن اقبال مقابلے میں ملنے والی 5 گولیوں کے خول کو فرانزک سائنس لیبارٹری بھیجا تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اتوار کو مغوی لڑکی اور ان کے اہل خانہ کا بیان ریکارڈ نہیں کیا جاسکا کیونکہ مبینہ طور پر اہل خانہ، پولیس سے تعاون یا کوئی معلومات شیئر نہیں کر رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی - ایکسپریس اردودعا منگی کی رہائی مبینہ طورپرتاوان کے عوض عمل میں آئی۔
مزید پڑھ »
کراچی سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گھر پہنچ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ہفتہ قبل خیابان بخاری سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گزشتہ
مزید پڑھ »
ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »