دعا ہے آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانا نہ پڑے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

دعا ہے آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانا نہ پڑے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ExpressNews pmln imf shahbazsharif

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض لینا لمحہ فکریہ ہے یہ قرض مجبوری میں لینا پڑا ہے دعا ہے آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانا نہ پڑے، ترکی نے 2007ء میں آخری بار آئی ایم ایف سے قرض لیا تھا۔

یہ بات انہوں ںے آئی ایم ایف معاہدے پر اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں کہی۔ ان کے ساتھ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار موجود تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ 2018ء میں نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن تھا اور ہماری ترقی کی شرح 6.

شہباز شریف ںے کہا کہ یہ لمحہ فکریہ ہے یہ قرض مجبوری میں لینا پڑا ہے دعا ہے آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانا نہ پڑے، ترکی نے 2007ء میں آخری بار آئی ایم ایف سے قرض لیا تھا، عوام دعا کریں کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔وزیراعظم نے کہا کہ چین کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ ہی نہیں، پچھلے تین ماہ میں چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، چین نے پانچ ارب ڈالر کا قرضہ ادا کیا ہے، سعودیہ عرب نے دو ارب ڈالر کا معاہدہ کیا اور اسے پورا کیا، یو اے ای نے ایک ارب ڈالر کا معاہدہ کیا، سعودی...

شہباز شریف نے کہا کہ اگر ملک ڈیفالٹ کرجاتا تو نواز شریف اور میں خود کو کبھی معاف نہ کرتے، دو صوبوں کے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف قرضہ نہ ہو، نو مئی کو واقعی ملک کو تباہ کرنے کی سازش کی گئی کہ وہ ڈیفالٹ کرجائے، نو مئی کو اللہ نے بچایا اور مکرو چہرے سامنے آگئے اور ہمارا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوچکا ہے، نو ماہ میں ہمیں تین ارب ڈالر ملیں گے اور جولائی کی بورڈ میٹنگ کے بعد قسطیں ملنا شروع ہوجائیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-02-26 11:00:44