دفتر میں ملازمین کو اُونگھنے کی اجازت ہونی چاہیے؟

پاکستان خبریں خبریں

دفتر میں ملازمین کو اُونگھنے کی اجازت ہونی چاہیے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

کیا دفتر میں ملازمین کو اُونگھنے کی اجازت ہونی چاہیے؟

سنہ 2018 میں کیلیفورنیا کی ریاستی حکومت نے موٹر وہیکلز ڈِپارٹمنٹ کے ملازمین کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی تھی جس کے مطابق وہ دن میں تین گھنٹے سوتے تھے۔ رپورٹ کے مطابق چار برس میں ایک ملازم کے تین گھنٹے روزانہ اونگھنے کی وجہ سے ریاستی حکومت کو چالیس ہزار ڈالر کی مالیت کے برابر کی پیداواریت کا نقصان اٹھانا پڑا۔ہفتے میں دو ایک مرتبہ دن کے وقت اونگھنے سے آپ کی زندگی لمبی ہو سکتی ہے

انڈیانا کی بال سٹیٹ یونیورسٹی کی حال ہیں شائع ہونے والی ایک ریسرچ جس میں ڈیڑھ لاکھ افراد کی خود سے رپورٹ کی گئی نیند سے متعلقہ شکایتوں کا جائزہ لیا گیا تھا۔ اُس جائزے کے مطابق ایسے افراد جو رات میں سات گھنٹے یا اس سے کم وقت کے لیے سوتے تھے ان کی تعداد سنہ 2010 میں تقریباً 31 فیصد سے سنہ 2018 میں 35 فیصد تک بڑھ گئی۔

ایک امریکی تھنک ٹینک رینڈ کارپوریشن کی ایک سنہ 2016 کی ریسرچ کے مطابق، نیند کی کمی سے ہر برس امریکی معیشت کی 411 ارب ڈالرز کی پیداواریت پر برا اثر پڑتا ہے۔ بن اینڈ جیریز کی ترجمان لورا پیٹرسن کہتی ہیں کہ ان سہولتوں کے باوجود بھی ’کام کی جگہ یا دفتر میں سونے‘ کی بدنامی کا دھبہ اب بھی برقرار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،6میں کمی ، 7میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،6میں کمی ، 7میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،6میں کمی ، 7میں استحکام Pakistan Inflation Vegetables PriceHike pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

دانش کی 80 لاکھ کی سرمایہ کاری نے اسٹاک مارکیٹ کو آسمان پر پہنچا دیادانش کی 80 لاکھ کی سرمایہ کاری نے اسٹاک مارکیٹ کو آسمان پر پہنچا دیامیرے پاس تم ہو میں دانش کی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی سرمایہ کاری اور حقیقت میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ چل نکلا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخرپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:55:59