دلجیت دوسانجھ برطانیہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان محبتوں کے سفیر بن گئے

エンターテイメント خبریں

دلجیت دوسانجھ برطانیہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان محبتوں کے سفیر بن گئے
Dilsjit DosanjhConcertPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 54%
  • Publisher: 53%

مانچسٹر میں ہونے والے کانسرٹ کے دوران دلجیت نے اپنی ایک مداح کو اسٹیج پر بلایا اور تحفہ دے کر پوچھا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ خاتون مداح کے منہ سے پاکستان کا نام نکلتے ہی دلجیت نے پاکستانیوں کے لیے اپنا پیار بھرا دل کھول کر رکھ دیا۔

بھارتی اسٹار گلوکار دلجیت دو سانجھ برطانیہ میں ایک پرفارمنس کے دوران بھارت اور پاکستان کے درمیان محبتوں کے سفیر بن گئے۔

مانچسٹر میں ہونے والے کانسرٹ کےدوران دلجیت نے اپنی ایک مداح کو اسٹیج پر بلایا اور تحفہ دے کر پوچھا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ خاتون مداح کے منہ سے پاکستان کا نام نکلتے ہی دلجیت نے پاکستانیوں کے لیے اپنا پیار بھرا دل کھول کر رکھ دیا۔ دلجیت نے رواں سال مئی میں امریکی شہر ڈیلس میں پرفارمنس کے دوران پاکستانی گلوکار عارف لوہار کا جگنی بھی گایا تھا۔بھارتی شہر جالندھر سے 2002 میں اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والے دلجیت دوسانجھ کا شمار آج بڑے پنجابی سپر اسٹارز میں ہوتا ہے، وہ نا صرف گلوکاری میں چھاگئے ہیں بلکہ اداکاری میں بھی کئی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں، سائیڈ رول سے اداکاری شروع کرنے والا دلجیت کو ہندی سنیماؤں کی اسکرین پر اب بطور ہیرو بھی پسند کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دلجیت ایک پرفارمنس کے کروڑوں روپے معاوضہ وصول...

خبریں ہیں کہ بھارت کی امیرترین امبانی فیملی میں حال ہی میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دلجیت دوسانجھ نے پرفارم کرنے کے 30کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا کیےجو پاکستانی روپوں میں تقریباً ایک ارب روپے بنتے ہیں۔ یہی نہیں کینیڈا، امریکا اور یورپ کے کئی ممالک میں پنجابی گانوں پر انگریزوں کو بھی رقص پر مجبور کرنے والے دلجیت دوسانجھ تیزی سے شہرت کی بلندیوں کو چھوتے جا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Dilsjit Dosanjh Concert Pakistan India Love Ambassador Manchester Singer Actor

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کی دھوم، دہلی شو کے تمام ٹکٹ دو منٹ میں فروختدلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کی دھوم، دہلی شو کے تمام ٹکٹ دو منٹ میں فروختدہلی شو کے لیے ایک بڑا سیٹ اپ تیار کیا جا رہا ہے جو اس سے قبل کبھی بھارت میں نہیں بنایا گیا، آرگنائزر
مزید پڑھ »

اسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خاناسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خاناداکارہ کے ڈرامے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’چل کڑیے‘ نے دھوم مچادیعالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’چل کڑیے‘ نے دھوم مچادیگانا نئی آنے والی فلم ’جگرا‘ کا حصہ ہے، جسے فلمساز واسن بالا نے ڈائریکٹ کیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےاسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
مزید پڑھ »

ایشین چیمپیئنز ٹرافی؛ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمیایشین چیمپیئنز ٹرافی؛ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمیپاکستان کے وحید اشرف رانا کا کندھا لگنے سے بھارت کے جوگراج سنگھ لڑکھڑا کر گر پڑے تھے
مزید پڑھ »

سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘بی بی سی نے فوج اور آر ایس ایف کے درمیان لڑائی میں پھنسی خواتین کے ریپ کے ہولناک واقعات کے بارے میں سنا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 12:50:54