دلجیت دوسانجھ پر بھی ’پشپا 2' کا بخار چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

دلجیت دوسانجھ پر بھی ’پشپا 2' کا بخار چڑھ گیا، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

یہ جملہ سن کر مداح خوشی سے جھوم اٹھے اور کنسرٹ کا ماحول مزید پُرجوش ہو گیا

دلجیت دوسانجھ، جو اپنی زبردست گائیکی اور عاجزی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، وہ اپنے کنسرٹ میں ایک بار پھر مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب رہے۔

ان کی "دل-لومناٹی" ٹور نے پورے ملک میں دھوم مچائی ہے، اور مداحوں کے ساتھ ان کا خاص تعلق ہر کنسرٹ کو یادگار بناتا ہے۔ چنڈی گڑھ کنسرٹ کے دوران دلجیت نے سپر اسٹار الو ارجن کی فلم "پشپا 2: دی رول" کے مشہور ڈائیلاگ "جھکے گا نہیں سالا" کو منفرد انداز میں پیش کیا۔ ایک وائرل ویڈیو میں دلجیت کو یہ ڈائیلاگ بدل کر کہتے ہوئے سنا گیا:"سالا نہیں جھکے گا تو کیا جیجا جھک جائے گا؟"دلجیت نے کنسرٹ کو حال ہی میں ورلڈ چیس چیمپئن بننے والے گوکیش ڈی کے نام بھی وقف کیا۔ انہوں نے گوکیش کی کامیابی کی تعریف کرتے ہوئے کہا:"آج کا شو دنیا کے چیس چیمپئن گوکیش ڈی کے لیے ہے، کیونکہ انہوں نے زندگی میں جو...

مداحوں نے دلجیت کے ان الفاظ پر زبردست تالیاں بجا کر ان کا ساتھ دیا۔دلجیت دوسانجھ کی "دل-لومناٹی" ٹور نے نہ صرف بھارت بلکہ شمالی امریکہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی دھوم مچائی۔ 26 اکتوبر سے شروع ہونے والی اس ٹور میں دلجیت دہلی، کولکتہ، لکھنؤ، حیدرآباد، بنگلورو اور اندور جیسے شہروں میں اپنی پرفارمنس دے چکے ہیں۔ چنڈی گڑھ کے بعد ان کے کنسرٹس ممبئی اور گوہاٹی میں بھی ہونے والے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلجیت دوسانجھ کی کنسرٹ کے دوران فری شو دیکھنے والوں سے مذاق کی ویڈیو وائرلدلجیت دوسانجھ کی کنسرٹ کے دوران فری شو دیکھنے والوں سے مذاق کی ویڈیو وائرلگلوکار کے گانوں پر مبینہ طور پر شراب، نشہ اور تشدد کو فروغ دینے کا الزام بھی لگا ہے
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'جے پور کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کی جذباتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی
مزید پڑھ »

میرا قصور تھوڑی ہے، بلیک میں ٹکٹس کی فروخت کے الزام پر دلجیت دوسانجھ کا ردعملمیرا قصور تھوڑی ہے، بلیک میں ٹکٹس کی فروخت کے الزام پر دلجیت دوسانجھ کا ردعملاگر کوئی دس روپے کی ٹکٹ خرید کر اسے 100 روپے میں بیچ دے تو بھلا اس میں فنکار کا کیا قصور ہے؟
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ حیدرآباد کنسرٹ میں شراب اور تشدد کے گانوں پر پابندى کے بعد تنازعہ میںدلجیت دوسانجھ حیدرآباد کنسرٹ میں شراب اور تشدد کے گانوں پر پابندى کے بعد تنازعہ میںتلنگانہ حکومت نے پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کو حیدرآباد میں کنسرٹ کے دوران شراب اور تشدد کو فروغ دینے والے گانوں گاتے سے روک دیا۔ اس نوٹس کے بعد دلجیت نے اپنے گانوں کے بول تبدیل کر دیے اور کنسرٹ کے دوران وضاحت کی کہ وہ شراب کی حمایت نہیں کرتے۔ ان کی اس پوزیشن کو انڈسٹری کے دوستوں، جیسے ریپر بادشاہ کی بھی حمایت ملی ہے۔
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ نے تلنگانہ حکومت کی وارننگ کا جواب دے دیادلجیت دوسانجھ نے تلنگانہ حکومت کی وارننگ کا جواب دے دیاگزشتہ روز حیدرآباد میں کنسرٹ سے پہلے تلنگانہ حکومت نے ان کے لیے ایک انتباہ جاری کیا تھا
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیالو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیفلم 'پشپا 2، دی رول' کا سال بھر انتظار کیا گیا ہے اور یہ فلم باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کرے گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:09:11