دنیاکی 2 بڑی معیشتوں میں اقتصادی جنگ کا خدشہ، امریکی قانون سازوں نے صف بندی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

دنیاکی 2 بڑی معیشتوں میں اقتصادی جنگ کا خدشہ، امریکی قانون سازوں نے صف بندی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے عالمی معاشی اثرات سامنے آنے لگے ہیں جس سے دنیاکی دو بڑی معیشتوں میں اقتصادی جنگ کا خدشہ ہے ۔ امریکی حکمراں

Jun 01, 2020 | 11:43:AM

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ قانون امریکیوں کو ایسی کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے روکے گا جن کے تعلق چینی ملٹری سے جڑے ہوں گے۔ اس رپورٹ کے اجرا کے بعد چھ ماہ میں امریکی کمپنیاں اور شہری خود کو ان فرمز سے الگ کریں گے اور ان فرمز میں مزید سرمایہ کاری پر پابندی ہوگی۔ کورونا وائرس، کرکٹ کے نئے قوانین کے تحت کیا چیزیں ضروری ہوں گی ؟ باولرز کیلئے پریشانی اور بلے بازوں کی موجیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: بحرین میں ملازمین کے لئے بڑی سہولت کا اعلانکورونا وائرس: بحرین میں ملازمین کے لئے بڑی سہولت کا اعلانمنامہ : بحرین میں کمپنی مالکان نے کرونا وائرس کا پھیلاوٗ روکنے اور ملازمین کے تحفظ کےلیے انہیں نئی رہائش گاہیں فراہم کردیں۔
مزید پڑھ »

صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیصوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیکراچی : حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں ہوگی، جو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

بائیس سالہ اداکارہ کو غلط بیانی کرنے پر بڑی سزا مل گئیبائیس سالہ اداکارہ کو غلط بیانی کرنے پر بڑی سزا مل گئیبائیس سالہ اداکارہ کو غلط بیانی پر بڑی سزا مل گئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مسجد نبوی ﷺ کے بعد مسلمانوں کی ایک اور بڑی عبادت گاہ کھول دی گئیمسجد نبوی ﷺ کے بعد مسلمانوں کی ایک اور بڑی عبادت گاہ کھول دی گئیمقبوضہ بیت المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ اڑھائی ماہ سے بند مسجد اقصیٰ کو بھی نمازیوں کیلئے کھول دیا گیاہے۔نماز کی ادائیگی کیلئے
مزید پڑھ »

پن بجلی کی پیداوار، پاکستان نے چین سے معاہدہ کرلیا، کتنی بجلی بنے گی؟ بڑی خوشخبریپن بجلی کی پیداوار، پاکستان نے چین سے معاہدہ کرلیا، کتنی بجلی بنے گی؟ بڑی خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پن بجلی گھر کی تعمیر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے
مزید پڑھ »

کرونا ویکسین کے حوالے سے بہت بڑی خوش خبریکرونا ویکسین کے حوالے سے بہت بڑی خوش خبری’ اکتوبر 2020 میں کرونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں مختلف ممالک کو بھیج دی جائیں گی‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 11:25:14