مغربی کنارے اور بیت المقدس کے فلسطینی بھی قابض اسرائیل کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوں، حماس
امام الحق ون ڈے میں تیزترین 3000 رنز بنانے والے دوسرے بیٹر بن گئےوزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ کا دورہ، صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکتپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگئیذہنی صحت کیلیے دوڑ اور ادویات دونوں یکساں مؤثر12ستمبر کے بعد سونے کی قیمتیں جاری کردی گئیںبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے کی سطح پر پہنچ گیاصیہونی حکومت پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں؛ خامنہ ایمزید اردو خبریںاسرائیلی فوج...
حماس نے مطالبہ کیا کہ دنیا بھر کے مسلمان نماز جمعہ کے بعد اللہ کے شکر گزار ہوں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کریں تاکہ عالمی دنیا قابض اسرائیلی فوج کے مظالم سے آگاہ ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کیلئے انٹرنیشنل پروازیں معطلفلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور بین الاقوامی ائیر لائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازوں
مزید پڑھ »
دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا: صبا قمرحماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا
مزید پڑھ »
حماس کا حملہ اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات سبوتاژکرنے کی کوشش ہو سکتا ...امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔ حماس نے ہفتے کے روز علی الصبح اسرائیل پر سمندر، زمین اور فضا سے حملہ کیا تھا جس میں اب تک 600 سے زائد اسرائیلی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔اس حملے کے جواب میں اسرائیل نے بھی غزہ میں فضائی کارروائی کی جس سے اب تک 370 افراد مارے جا چکے ہیں۔انٹونی بلینکن نے کہا کہ یہ بات حیران کن نہ ہو گی کہ اس کارروائی کا مقصد اسرائیل