قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورو نا وائرس نے بیک وقت پوری دنیا میں جنگ چھیڑ رکھی ہے جبکہ اس جنگ میں ان کے خلاف ڈاکٹرز پہلی صف میں کھڑے ہوکر لڑ رہے ہیں۔ موذی
وائرس کی وجہ سے دولاکھ نوے ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور ان میں وہ ڈاکٹرز اور طبی عملہ بھی شامل ہے جس نے لوگوں کی جان بچانے کیلیے اپنی جانیں داو پر لگادیں۔
حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لےکر جا رہے ہیں،ملک میں موجود تمام اتفاق رائے برباد کر دیا،آصف زرداری ایک سوال کے جواب میں ڈبلیو ایچ او کے عہدیدار نے کہا کہ جن ممالک نے کرونا کی وجہ سے مکمل لاک ڈائون کیا انہیں حفاظتی تدابیر کے لیے وقت مل گیا اور ساتھ ہی وبا کو مزید پھیلنےسے بھی روک دیا گیا۔کرونا کی ویکسین کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اس وقت 100 اقسام کی ویکسین کی تیاری پر کام ہو رہا ہے۔ ان میں سے 8 ویکسین پر تجربات جاری ہیں تاہم فی الحال انہیں عام لوگوں کے لیے استعمال نہیں کیا جا رہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے: تحقیقکورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے: تحقیق CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Eyes Research Scientists Symptoms
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
مزید پڑھ »