دنیا میں کورونا کیسز 12393533، اموات 557494 ویڈیو لنک: DailyJang
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 46 لاکھ 11 ہزار 54 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 58 ہزار 647 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 72 لاکھ 24 ہزار 985 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے امریکا میں 16 لاکھ 57 ہزار 749 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 645 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 14 لاکھ 26 ہزار 428 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ پیرو میں کورونا کے باعث 11 ہزار 314 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 3 لاکھ 16 ہزار 448 رپورٹ ہوئے ہیں۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 602 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 87 ہزار 621 ہو چکی ہے۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 100 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 23 ہزار 327 تک جا پہنچی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
مزید پڑھ »
نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟چند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
مزید پڑھ »
سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 5لاکھ 52 ہزار سے زائد ہلاکتیں - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب، ایران میں یومیہ ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 18 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ37 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ جبکہ عالمی ادارہ صحت نے ایسے ثبوت سامنے آنے کا اعتراف کیا ہے کہ کورونا وائرس ہوا میں تیرتے ننھے ذرات کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا بہترین طریقہ بتادیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین سپرکمپیوٹر ’فوگاکو‘ نے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کا ایک بہترین طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق
مزید پڑھ »