دنیا میں کورونا کیسز 14195256، اموات 599449 تفصیلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 51 لاکھ 24 ہزار 728 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 59 ہزار 858 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 84 لاکھ 71 ہزار 79 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے امریکا میں 18 لاکھ 86 ہزار 715 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 660 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 17 لاکھ 41 ہزار 233 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے، جہاں کورونا سے 26 ہزار 291 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 40 ہزار 746 ہو گئی۔
ساؤتھ افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 4 ہزار 804 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 3 لاکھ 37 ہزار 594 رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 28 ہزار 420 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 3 لاکھ 7 ہزار 335 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور روزانہ صرف چند نئے کورونا مریض سامنے آتے ہیں جبکہ اس سے اموات میں کافی عرصے سے کوئی اضافہ سامنے نہیں آیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمی12 جولائی کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح واپس کم ہوکر 11.44 فیصد پر آگئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشافلاہور : کرونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ میں کہا کہ اوسطاً کورونا ٹیسٹ 4 ہزار کے لگ بھگ کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیابھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزارت
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 13952120، اموات 592745دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 39 لاکھ 52 ہزار 120 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ92 ہزار 745 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »