دنیا میں کورونا کیسز 18444642، اموات 697189 تفصیلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 60 لاکھ 71 ہزار 914 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 64 ہزار 675 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 16 لاکھ 75 ہزار 539 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے امریکا میں 22 لاکھ 56 ہزار 447 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 725 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 24 لاکھ 46 ہزار 798 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ ساؤتھ افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 8 ہزار 539 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 5 لاکھ 16 ہزار 862 رپورٹ ہوئے ہیں۔
چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 707 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 3 لاکھ 61 ہزار 493 ہو گئے۔ ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 17 ہزار 405 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 3 لاکھ 12 ہزار 35 ہو گئے۔برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار 210 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 623 ہو چکی ہے۔
چین میں کورونا مریضوں کی تعداد 84 ہزار 464 ہو چکی ہے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس میں تیزی سے کمی، ایک ہسپتال میں صرف 10 مریض رہ گئے - ایکسپریس اردودس مریض راولپنڈی بے نظیر ہسپتال میں موجود، انسٹی آف یورولوجی ہولی فیملی ہسپتال اور دو فیلڈ ہاسپٹیلز میں کوئی مریض نہیں
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کیسز میں واضح کمی، وائرس سے 15 افراد جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاریدنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected CasesReported DeathRateToll Worldwide
مزید پڑھ »
کرونا وائرس : دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ کے قریب پہنچ گئیںکورونا وائرس : دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ کے قریب پہنچ گئیں ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 82 لاکھ سے متجاوزدنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 82 لاکھ سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار بلی جیل سے فرارمنشیات سمگلنگ : پہلے بلی گرفتار ،پھرجیل سے فرار مکمل تفصیل جانیے:
مزید پڑھ »