دنیا میں کورونا کیسز 8118570، ہلاکتیں 439195

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں کورونا کیسز 8118570، ہلاکتیں 439195
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دنیا میں کورونا کیسز 8118570، ہلاکتیں 439195 تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 34 لاکھ 63 ہزار 91 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 54 ہزار 565 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 42 لاکھ 16 ہزار 284 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 91 ہزار 556 تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 44 ہزار 118 زندگیاں نگل چکا ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس سے 9 ہزار 915 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 43 ہزار 91 ہو گئی۔

پیرو میں کورونا وائرس کے باعث 6 ہزار 860 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 2 لاکھ 32 ہزار 992 رپورٹ ہوئے ہیں۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 11 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 32 ہزار 48 تک جا پہنچی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کورونا کیسز 7872619، ہلاکتیں 432475دنیا میں کورونا کیسز 7872619، ہلاکتیں 432475دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 78 لاکھ 72 ہزار 619 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 32 ہزار 475 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے 80 لاکھ کے قریب افراد متاثردنیا میں کورونا سے 80 لاکھ کے قریب افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-نسل پرستی کیخلاف امریکا سمیت کئی ملکوں میں احتجاجRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-نسل پرستی کیخلاف امریکا سمیت کئی ملکوں میں احتجاج
مزید پڑھ »

کیا ووہان میں کورونا کا مرض گذشتہ سال اگست میں ہی آ چکا تھا؟کیا ووہان میں کورونا کا مرض گذشتہ سال اگست میں ہی آ چکا تھا؟امریکہ میں کیے جانے والے ایک مطالعے پر تنقید کی جارہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس گذشتہ سال اگست کے اوائل سے ہی چینی شہر ووہان میں موجود ہوسکتا تھا۔
مزید پڑھ »

کورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئیکورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئینئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان کی لاش کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:17:08