دنیا بھر میں کرونا وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے گیا

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کرونا وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کرونا وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے ہلاکتوں کی تعداد بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے، خدشہ ہے آیندہ ایک ہفتے کے دوران یہ ہلاکتیں 1 لاکھ تک پہنچ جائیں گی۔

اسپین میں بھی اموات کی تعداد نہایت تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں، اب تک 11 ہزار 947 افراد کرونا وائرس کے باعث لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اسپین میں وائرس کے نئے کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر امریکا کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ اس وقت اسپین دنیا کا دوسرا ملک ہے جہاں کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 1 لاکھ 26 ہزار ہو چکی ہے۔ 34 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں لیکن ساڑھے 6 ہزار مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 59 ہزار افراد ہلاکدنیا بھر میں کرونا وائرس سے 59 ہزار افراد ہلاککراچی : مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 نے یورپ اور امریکا سمیت ساری دنیا کو اپنی آماجگاہ بنالیا، دنیا بھر میں وائرس سے اموات کی تعداد 59 ہزار 172 ہوگئی۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 59 ہزار 172 افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 59 ہزار 172 افراد ہلاکپوری دنیا میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں۔۔۔؟ سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئی CoronavirusPandemic Worldwide Casualties COVID19 CoronaVirusFight
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 55 ہزار، امریکہ میں 7 لاکھ نوکریاں ختم - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 55 ہزار، امریکہ میں 7 لاکھ نوکریاں ختم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 55 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:52:18