رواں ہفتے دنیا بھر میں پیش آنے والے چند دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات کی منتخب تصاویر۔
Kirill Yasko / Host Photo Agency via Getty Imagesروس کے شہر یوژنو سخالنسک میں فوجی اہلکار وکٹری ڈے کی پریڈ میں شریک ہیں جو کہ دوسری عالمی جنگ کے اختتام کو 75 سال مکمل ہونے پر منعقد کی گئی تھی۔ یہ پریڈ نو مئی کو منعقد کرنی تھی تاہم اسے کورونا کی وبا کے باعث مؤخر کر دیا گیا تھاسابق امریکی نائب صدر اور غلامی کے حامی جان سی کیلہون کا مجسمہ جنوبی کیرولینا کے
شہر چارلسٹن کے ایک چوراہے سے ہٹایا جا رہا ہےکینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں لوگ سماجی دوری کا خیال کرتے ہوئے یوگا کر رہے ہیںتھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ایک لڑکی کنگ پاور مہاناکھون بلڈنگ میں 21 جون کے سورج گرہن کا مشاہدہ کر رہی ہےفلپائن میں مٹی اور کیلے کے خشک پتوں سے ڈھکے ہوئے لوگ تاؤنگ پوتک میلے کے دن ایک بند گرجا گھر کے باہر شمعیں روشن کر کے دعائیں مانگ رہے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزنامہ دنیا :- کاروبار کی دنیا:- ڈالر کی اڑان خطرناک،اسٹیٹ بینک مداخلت کرے ،وفاقی چیمبر
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- کاروبار کی دنیا:-موبائل فونز کی درآمدمیں اضافہمئی 2020 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں127.04 فیصد اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا کی نئی لہر ،سمارٹ لاک ڈائون موثر بنانے کی ضرورت
مزید پڑھ »
ملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »