دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 28 لاکھ 53ہزار 360 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 28 لاکھ 53ہزار 360 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 43 ہزار 418 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 23لاکھ 2 ہزار 469مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا کے اسپتالوں میں 11 لاکھ 35 ہزار 434 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 135 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 لاکھ 51 ہزار 702کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 82ہزار852مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 28 ہزار 752ہو چکی ہیں۔ فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 28 ہزار 367ہوگئیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 82 ہزار 584ہو گئے۔ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 340ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 56ہزار 827ہو گئے۔

چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 82 ہزار 985اور اس سے اموات 4 ہزار 634 ہوگئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیاکورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیادنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ،تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟جانیئےامریکا میں کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ،تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟جانیئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس دنیا بھرمیں قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے، دنیا بھرمیں تین لاکھ چالیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ
مزید پڑھ »

حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ 16 لاکھ روپے برآمد - ایکسپریس اردوحادثے کا شکار طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ 16 لاکھ روپے برآمد - ایکسپریس اردوملبے سے 3 کروڑ روپے سے زائد جلے ہوئے جب کہ 16 لاکھ روپے سے زائد روپے صحیح حالت میں ملے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 15:46:22