دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 6 لاکھ52 ہزار سے متجاوز تفصيلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 57لاکھ 17ہزار 166مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 66 ہزار 238 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ ایک کروڑ 52ہزار 484مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے امریکا میں 21 لاکھ 31ہزار 861مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 986کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 20 لاکھ 90ہزار 129کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 13 ہزار 269ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 12ہزار 485ہو چکی ہے۔
پیرو میں کورونا کے باعث 18 ہزار 229ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 3 لاکھ 84ہزار 797رپورٹ ہوئے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 752 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 426ہو چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے بڑھ گئیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 48 ہزار 445 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 62 لاکھ 2 ہزار 385 افراد متاثر ہوئے جبکہ 99 لاکھ 13 ہزار 232 مریض
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ یومیہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری 6 لاکھ 52ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئےدنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، 6 لاکھ 52ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے CoronaVirus Pandemic COVID19 InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide DeathRateToll CasesReported
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 16202385، اموات 648445دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 62 لاکھ 2 ہزار 385 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 48 ہزار 445 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 42 ہزار 746 امواتعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 42 ہزار 746 اموات Coronavirus COVID19Pandemic Worldwide DeadlyVirus Deaths CoronaCrisis USA Russia Brazil Spain WHO UN
مزید پڑھ »