دنیا کے پہلے کمرشل الیکٹرک طیارے کی پہلی پرواز - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کے پہلے کمرشل الیکٹرک طیارے کی پہلی پرواز - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

ایندھن کی بچت کے ساتھ ساتھ طیارے کی مرمت کے کروڑوں روپے بھی بچ جائیں گے

دنیا کے پہلے مکمل طور پر بجلی سے اڑنے والے کمرشل طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز نے کینیڈا کے شہر وینکوور سے پرواز بھری۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو روئی گانزارسکی نے کہا کہ کامیاب پرواز سے ثابت ہوتا ہے کہ مکمل طور پر بجلی کی شکل میں بھی طیارے کام کرسکتے ہیں۔ 15 منٹ کی آزمائشی پرواز کے دوران 6 مسافروں کی گنجائش والے 62 سال پرانے ڈی ایچ سی ٹو سی پلین میں برقی موٹر کا اضافہ کیا گیا۔ایندھن کی بچت کے ساتھ ساتھ اس طرح کے طیارے مرمت کے لاکھوں کروڑوں روپے بچانے میں بھی مدد دیں گے کیونکہ بجلی کی موٹر کو زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت نہیں ہوتی۔

یہ ماحول دوست طیارے ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی لانے میں مددگار ثابت ہوں گے کیونکہ اس وقت ٹرانسپورٹ کے ذرائع میں مسافر طیارے سب سے زیادہ آلودگی خارج کرتے ہیں، جو موسمیاتی تبدیلیوں اور عالمی سطح میں درجہ حرارت میں اضافے کا باعث ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے ذہین ترین بچے کا کم ترین گریجویٹ بننے کا خواب چکنا چوردنیا کے ذہین ترین بچے کا کم ترین گریجویٹ بننے کا خواب چکنا چوردنیا کے ذہین ترین بچے کا کم ترین گریجویٹ بننے کا خواب چکنا چور ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

دنیا کے وہ 6 ممالک جو ائیرپورٹس سے محروم - Amazing - Dawn Newsدنیا کے وہ 6 ممالک جو ائیرپورٹس سے محروم - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

شہتوت کے پتے بھی صحت کے لیے فائدہ مند - Food - Dawn Newsشہتوت کے پتے بھی صحت کے لیے فائدہ مند - Food - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 09:41:42