دنیا کے 20 امیرترین افراد نے مجموعی طور پر ایک سال میں سب سے زیادہ 700 ارب ڈالرز کمائے۔
اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ان افراد کی مجموعی دولت 14 ہزار 200 ارب ڈالرز کے قریب ہے جو 2023 کے مقابلے میں 2 ہزار ارب ڈالرز زیادہ ہے۔
فہرست کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ارب پتی امریکا میں رہائش پذیر ہیں جن کی تعداد 813 ہے جس کے بعد چین 473 کے ساتھ دوسرے اور بھارت 200 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاریصوبائی الیکشن کمشنر و ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری ابتدائی فہرست کے مطابق بلوچستان سے سینٹ کی 7 جنرل نشستوں پر 17 امیدوار مد مقابل ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالاپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک مقابلے میں مستانی نامی بھینس نے تمام بھینسوں سے زیادہ دودھ دے کر نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ نیا
مزید پڑھ »
آسٹریلیا اس وقت انگریزی بولنے والے دنیا کے ملکوں میں سب سے زیادہ ICE using ...مصنف:ع۔ غ۔ جانباز قسط:88'A Wild Trip into the ICE Storm'سنڈے 23اگست 2015ء کا دن تھا، جب ڈیلی ٹیلیگراف کی ٹیم اس ٹرپ پر گئی۔ عملہ کے سب لوگ ہسپتال میں منہ پر ماسک لگائے ہوئے ہیں۔ مسٹر Bill جس کی تشخیص بطور HIV+ ہو چکی ہے اور غصّہ میں اُس کے منہ سے رال ٹپکتی ہے سیدھا دہاڑتا ہوا آتا ہے اور بڑے سیکیورٹی گارڈ کی ماسک میں زور سے مُکّہ رسید کرتا...
مزید پڑھ »
ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »