دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن کی تاریخ کے اہم معرکہ ”آپریشن چُمک“ کو 35 سال مکمل ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیاچن برف کاوہ صحرا ہے جہاں دُشمن بھارت کے علاوہ بُلند و بالا برفانی چوٹیاں، گہری کھائیاں، برفانی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ پاکستان آرمی کے جوانوں کے لئے بڑے چیلنجز ہیں۔
میجر ریٹائرڈ نوید الرحمان کا کہنا تھا کہ ’’یہ آپریشن اپریل 1989 میں شروع ہواجب دشمن کا ایک خفیہ پیغام پاکستان آرمی نے انٹرسیپٹ کیا، جب اس پیغام کو ڈی کوڈ کیا گیا تو پتہ چلا کہ دشمن ” چُمک سیکٹر“ کی دو پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا‘‘۔ ’’ہم نے3 دن تک بغیر کسی مدد کےمنفی40ڈگری سینٹی گریڈمیں دشمن کی گولہ باری کاایک میگزین سےمقابلہ کیا اوراسےآگےبڑھنےنہیں دیا، میں وائرلیس پر پیغام دیتا تھا کہ میں نے دشمن کے لوگ پکڑ لیے ہیں جس سے دشمن کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ، یہ ایک ٹیم ورک تھا ہم نے ڈٹ کر دشمن کا مقابلہ کیا، سخت زخمی ہونے کے باوجود میرا حوصلہ بلند تھا‘‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابراعظم لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دورفتوحات کے لحاظ سے عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان رہے ہیں
مزید پڑھ »
رقم کے تنازع پر دنیا کی مہنگی ترین کار لیمبورگینی کو آگ لگا دی گئیمالک سے پیسوں کے تنازع کے بعد دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبورگینی کو ملزمان نے آگ لگا دی۔
مزید پڑھ »
یو اے ای میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 2 سال کی بارش گھنٹوں میں برس گئیدنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے پانی جمع ہوگیا جب کہ شدید بارش نے 25 منٹ تک دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند رکھا
مزید پڑھ »
کراچی میں عید پر بھی ڈکیتی اور شہریوں کی ہلاکت کے واقعات، مزاحمت پر 2 بچوں کا باپ قتلعید کے دوسرے روز گلشن اقبال چورنگی کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، مقتول کی شناخت 35 سال کے تراب زیدی کے نام سے ہوئی
مزید پڑھ »
دنیا کے مختلف علاقوں میں رواں سال کے پہلے مکمل سورج گرہن کا نظارہسورج گرہن کا آغاز شمالی میکسیکو میں پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوا، رات 11 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج کو پہنچ گیا
مزید پڑھ »
ریفائنریز اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالرز سرمایہ کاری اسمگلنگ کی بندش سے مشروطریفائنریز نے اپ گریڈیشن کے لیے 6 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو ایران سے اسمگل شدہ پی او ایل مصنوعات کی مکمل بندش کے ساتھ منسلک کردی ہے
مزید پڑھ »