دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبر

Lahore خبریں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبر
Pollution
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ملتان 228 ائیرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ پاکستان کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے: عالمی ویب سائٹ

/ فائل فوٹوآج بھی لاہور کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس 295 ریکارڈ کیا گیا جبکہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے جس کا اے کیو آئی 751 ریکارڈ کیا گیا۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق ملتان 228 ائیرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ پاکستان کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے، پشاور 166، راولپنڈی 145 اور اسلام آباد میں 144 ائیرکوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں اے کیو آئی134، ایبٹ آباد میں 129 اور ہری پور میں 86 اے کیو آئی ریکارڈ کیاگیا، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی گیارہویں نمبر پر موجود ہے۔ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کے داخلے پر مکمل پابندی ہو گی، شام 4 بجے کے بعد ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ نہیں ہو سکے گی: اعلامیہملک معاشی استحکام کی جانب گامزن، عوام اب پی ٹی آئی کے جھوٹے نعروں میں نہیں آئے گی: عون چوہدری

'امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے لکھا گیا خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے'ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن، عوام اب پی ٹی آئی کے جھوٹے نعروں میں نہیں آئے گی: عون چوہدری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pollution

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیاخراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »

نئی دہلی میں اسموگ کے باعث اسکولز بند، آن لائن کلاسز لینے کی ہدایتنئی دہلی میں اسموگ کے باعث اسکولز بند، آن لائن کلاسز لینے کی ہدایتنئی دہلی مسلسل تیسرے روز بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے
مزید پڑھ »

ہر کسی کے پاس لندن جانے کا آپشن نہیں ہوتا، سیمی راحیل کا لاہور میں اسموگ پر طنزیہ تبصرہہر کسی کے پاس لندن جانے کا آپشن نہیں ہوتا، سیمی راحیل کا لاہور میں اسموگ پر طنزیہ تبصرہشدید دُھند اور اسموگ کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر ہے
مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستموٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 سمیت دیگر شاہراہوں کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے: ترجمان موٹرویز پولیس
مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرستدنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرستاے کیو آئی کے مطابق لاہور کے فدا حسین روڈ پر اے کیو آئی 1491 ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:21:05