یہ مشہور ہسپانوی دکان 100 سال پرانی ہے، جس کی خوبصورتی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے، لیکن اب کوئی بھی سیاح مفت میں یہاں سیلفی نہیں لے سکے گا تفصیلات:
یہ مشہور ہسپانوی دکان 100 سال پرانی ہے، جس کی خوبصورتی سیاحوں کو اپنی جانب کھینک لیتی ہے، لیکن اب کوئی بھی سیاح مفت میں یہاں سیلفی نہیں لے سکے گا__فوٹو: غیر ملکی میڈیا
اس دکان کو 1898 میں کھولا گیا تھا جسے دیکھ کر ماضی کی یاد تازہ ہوجاتی ہے کیونکہ اس گروسری اسٹور کی چند کھڑکیاں اور یہاں بنائی گئی پینٹنگ اب بھی 1920 کی ہیں، جنہیں دیکھ کر انسان اس کے حسن میں گرفتار ہوجاتا ہے۔ بزنس منیجر ٹونی میرینو نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 'لوگ آتے ہیں اور بغیر ہیلو کہے سیلفی لے کر چلے جاتے ہیں، ہم نے گزشتہ بدھ کو ایک گھنٹے میں 25 لوگوں کو ایسے ہی کرتے دیکھا'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے نے مزید 3 انسانی اسمگلر گرفتار کرلیےملزمان کے موبائل فونز سے بارڈر پار کرانے کی ویڈیوز ملی ہیں، وہ شہریوں کو جال میں پھنسانے کیلئے بارڈر پار کرانے کی ویڈیوز بھی دکھاتے تھے:ایف آئی اے
مزید پڑھ »
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئی Pakistan InterBank PMLNGovt IshaqDar StockMarket Dollar Rupees DollarRate EconomyCrisis StateBank_Pak kse_100 MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz pmln_org IMFNews
مزید پڑھ »
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئی مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan InterBank PMLNGovt IshaqDar StockMarket Dollar Rupees DollarRate EconomyCrisis StateBank_Pak kse_100 MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz pmln_org IMFNews
مزید پڑھ »
ارطغرل میں بھی جنگیں کم ساس بہو کے مسائل اور سازشیں زیادہ دکھائی گئیں: یاسر نوازپاکستانی ہدایتکار و اداکار یاسر نواز کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی ڈرامہ انڈسٹری میں ایسا مواد دکھایا جاتا ہے جو خواتین دیکھنا چاہیں ، پھر چاہے وہ ساس بہو کے
مزید پڑھ »
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے اضافے کی منظوری(24 نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے بعد بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی۔
مزید پڑھ »