دنیا میں امن کیلئے کردار اداکررہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاع

Khwaja Asif خبریں

دنیا میں امن کیلئے کردار اداکررہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاع
Pakistan Army
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی دفاعی صنعت اپنی بہترین مصنوعات کی وجہ سے دنیا میں مقبولیت حاصل کررہی ہیں: خواجہ آصف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سے خطاب

/ اسکرین گریب

کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی صنعت اپنی بہترین مصنوعات کی وجہ سے دنیا میں مقبولیت حاصل کررہی ہے، دنیا بھر سے آئے مندوبین نمائش سے بہترین فائدہ اٹھائیں گے، نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ علاقائی امن اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے رابطوں کا فروغ ضروری ہے، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے خطےکے ممالک کو مضبوط تعاون کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Army

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انصاف کے دہرے معیار سے امن قائم نہیں ہو سکتا، ایاز صادقانصاف کے دہرے معیار سے امن قائم نہیں ہو سکتا، ایاز صادقدنیا کے مختلف حصوں سے کثیر تعداد میں شرکت عالمی امن و انصاف کے فروغ کیلئے ہماری کوششوں کا ثبوت ہے
مزید پڑھ »

برکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاریبرکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاریبرکس کے مشترکہ اعلامیے میں یوکرین کے معاملے پر اقوام متحدہ کے چارٹر پرعمل اور تنازعے کو مذاکرات سے حل کرنے پر بھی زوردیا گیا
مزید پڑھ »

اساتذہ احتجاج کی کال واپس لیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں: وزیر تعلیم کے پیاساتذہ احتجاج کی کال واپس لیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں: وزیر تعلیم کے پیتعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اساتذہ سے دوبارہ التجاء ہے کہ احتجاج ختم کریں، تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کیے جا سکتے ہیں: فیصل ترکئی
مزید پڑھ »

نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرنئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرپاکستانی قیادت سے چینی شہریوں کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا ہے، چین چاہتا ہے کہ اس کے شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچیں: جیانگ ژی ڈونگ
مزید پڑھ »

اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدراسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدردنیا کو عالمی امن اور سلامتی کیلئے مشترکا دشمن کیخلاف متحد ہونا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا تفصیل سامنے لے آیاایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا تفصیل سامنے لے آیانیتن یاہو اور وزیر دفاع کورواں ماہ کے آغاز میں ایران کی طرف سے کیے گئے میزائل حملے کا جواب دینے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ پیش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:07:40