دنیابھرمیں کوروناوائرس کےحملےجاری،ہلاکتیں 42 ہزارسےتجاوز world coronavirus CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic deaths
سندھ میں کورونا وائرس کےمزید 10مریض صحت یاب ہو گئے
دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی دہشت برقرار ہے، دنیا کے200 ممالک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے اورمرنے والوں کی تعداد 42ہزارسے زائد ہو چکی ہے ۔ دنیا کے مختلف ممالک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں جان لیوا مہلک وائرس سے 3500 کے لگ بھگ افرادجان کی بازی ہارگئے۔ کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد میں بھی کمی نہیں ہوسکی اور صرف 24 گھنٹوں کےدوران کورونا کےنصف لاکھ سے زائد مزید کیس رپورٹ ہوگئے۔مجموعی طور پردنیا بھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد ساڑھےآٹھ لاکھ کےقریب پہنچ گئی ہے...
امریکا میں صورتحال بدترین صورت اختیارکرگئی ہے اورایک روز میں بارہ ہزارسےزائدکیس رپورٹ ہوئے جبکہ مریضوں کی مجموعی تعداد دولاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔امریکہ نے ہلاکتوں میں بھی چین کوپیچھے چھوڑ دیا ہےاور صرف ایک روز میں 748 ہلاکتیں ہوئی ، جس کے بعد امریکہ میں مرنے والوں کی کل تعداد3889 تک جاپہنچی ہے ۔امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ آئندہ 15 روز میں صورتحا ل مزید خراب ہوسکتی ہے ،کورونا وبا کی صورت اختیار کرچکا ہے ۔دوسری جانب سابق امریکی صدرباراک اوباما نے ملکی میں خراب صورتحال کی وجہ صدرٹرمپ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 158 ہلاکتیںمہلک وائرس سے کس ملک میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
دنیابھرمیں کورونا سےہلاکتوں کی تعداد38ہزار کےقریب پہنچ گئی،7لاکھ سےزائد متاثردنیابھرمیں کورونا سےہلاکتوں کی تعداد38ہزار کےقریب پہنچ گئی،7لاکھ سےزائد متاثر Read News World CronaVirus crona
مزید پڑھ »
چین سمیت دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرز کی حفاظت کیسے کی گئی اور کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ امریکی ڈاکٹر میدان میں آگئےچین سمیت دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرز کی حفاظت کیسے کی گئی اور کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ امریکی ڈاکٹر میدان میں آگئے
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 158 ہلاکتیںمہلک وائرس سے کس ملک میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »