دنیا کا پہلا موبائل: آئی فون سے ’چار گنا وزنی‘ 1973 کا ماڈل آج کے سمارٹ فون سے کتنا مختلف؟

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کا پہلا موبائل: آئی فون سے ’چار گنا وزنی‘ 1973 کا ماڈل آج کے سمارٹ فون سے کتنا مختلف؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

3 اپریل 1973 کو مارٹی کوپر نیو یارک شہر کے سکستھ ایونیو پر کھڑے تھے۔ انھوں نے اپنی جیب سے ایک فون بُک نکالی اور پھر سفید رنگ کی ایک بڑی ڈیوائس پر نمبر ملانے لگے۔

3 اپریل 1973 کو مارٹی کوپر نامی موجد نیو یارک شہر کے سکستھ ایونیو پر کھڑے تھے۔ انھوں نے اپنی جیب سے ایک فون بُک نکالی۔

وہ یاد کرتے ہیں کہ یہ سن کر لائن کی دوسری جانب مکمل خاموشی ہوگئی۔ ’مجھے لگتا ہے وہ اپنے دانت پیس رہا ہوگا۔‘ بین ووڈ کہتے ہیں کہ ’اس میں میسیجنگ، یا کیمرے کی آپشن نہیں تھی۔ اس میں تیس منٹ کا ٹاک ٹائم تھا، بیٹری کو چارج کرنے میں 10 گھنٹے لگتے تھے، قریب 12 گھنٹے کا سٹینڈ بائی ٹائم ملتا تھا اور اس پر چھ انچ کا انٹینا لگا ہوا تھا۔تاہم کوپر آج کے دور کے موبائل فونز کے ڈیزائن سے زیادہ متاثر نہیں۔ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ انھوں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ موبائل فون کیمرے اور انٹرنیٹ تک رسائی کے ساتھ ’سپر کمپیوٹر‘ بن جائیں...

وہ کہتے ہیں کہ مستقبل میں مصنوعی ذہانت لوگوں کی انفرادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے لیے موبائل فون کا انتخاب کرے گی۔ کوپر کو جدید موبائل فونز سے کئی شکایات ہیں۔ اور شاید خفیہ طور پر وہ آج بھی اُسی موبائل ڈیوایس سے لگاؤ رکھتے ہیں جسے انھوں نے 50 سال قبل نیو یارک کی ایک سڑک کنارے تھام رکھا تھا۔موبائل فون کا وہ سچ جو شاید آپ نہ جانتے ہوں اور اسے ٹوائلٹ میں استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟مالدیپ کے بعد بنگلہ دیش میں بھی ’انڈیا آؤٹ‘ کا نعرہ: کیا بنگلہ دیش مالدیپ کے نقش قدم پر چلنے میں کامیاب ہو پائے گا؟

فحش ویب سائٹ کا لنک اور ڈیپ فیک: ’پورن سائٹ پر میری جعلی فحش تصاویر اور ویڈیو ڈالنے والا میرا ہی دوست تھا‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خان نے اپنا بہت نقصان کر لیاخان نے اپنا بہت نقصان کر لیااپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے...
مزید پڑھ »

چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشافچرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیاآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقوالدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقوالدین میں سے صرف ایک کا موٹا ہونا بھی اولاد کے درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات کو تین گنا بڑھا دیتا ہے
مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںیہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »

پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 14:18:41