دنیا بھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں: عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں: عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں پھنسے اوورسیز پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں، دنیا بھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں: عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے اوورسیز پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں، دنیا بھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہوائی سفر میں بڑی رکاوٹوں کے باوجود ہم نے اپنا وعدہ پورا کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پھنسے اوورسیز پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں، ڈھائی لاکھ پاکستانی دنیا بھر سے واپس پہنچ چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ پاکستان ان خوش نصیب ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا کیسز کم ہوئے ہیں۔

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان ان خوش نصیب ممالک میں شامل ہے جہاں کوویڈ 19 کیسز کم ہوئے ہیں، تاہم بدقسمتی سے ہمسایہ ملک بھارت میں کیسز بڑھے ہیں۔ انہوں نے قوم سے ایس او پیز پر عملدرآمد جاری رکھتے ہوئے عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل بھی کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں بچوں کی پیدائش میں ’حیرت انگیز‘ کمی متوقعدنیا بھر میں بچوں کی پیدائش میں ’حیرت انگیز‘ کمی متوقععالمی سطح پر بچوں کی پیدائش کی کمی کے سبب دنیا میں تقریباً ہر ملک کی آبادی کم ہونے کی توقع ہے۔ اس کا تعلق مردوں میں سپرم یا نطفوں کی کمی سے نہیں ہے بلکہ اس کا سبب خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا اور ملازمت اختیار کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مانع حمل طریقوں نے بھی عورتوں کو کم بچے جننے کے انتخاب کی سہولت فراہم کی ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیںدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیںدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected COVID19
مزید پڑھ »

بھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیابھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیابھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزارت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:44:58