دنیا کا دوسرا قدیم درخت لیکن یہ پاکستان کے کس علاقے میں موجود ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کا دوسرا قدیم درخت لیکن یہ پاکستان کے کس علاقے میں موجود ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سرگودھا (ویب ڈیسک) سرگودھا کے علا قے مڈ ھ رانجھا کے قریب برگد کا تاریخی درخت پاکستان کا سب سے بڑ ا اور دنیا کا دوسرا قدیم درخت ہے اس کی تاریخ ہزاروں سال پر

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق دریائے چنا ب کے کنا ر ے کرشماتی درخت ساڑھے تین سو سال پرانا ہے، اس درخت پر جہا ں انواع و اقسام پر ند و ں نے گھونسلے بنا رکھے ہیں وہیں تواہم پر ست لو گ اپنی منتیں مرادیں پور ی کرنے کےلئے اس پر مختلف نوعیت کے فقرے تحریر کر دیتے ہیں۔

اس درخت کے چر چے صر ف پاکستان تک محدو د نہیں بلکہ بہت سے ایشائی اور مغربی ممالک کے لو گ اسکی شہر ت سن کر سیاحت کے لئے بھی یہا ں آتے ہیں۔بر گد کا یہ درخت پاکستان کا قیمتی ورثہ ہے ، دیگر ممالک کے لوگ تو اس کو قد ر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، ہمیں بھی اس کے تحفظ کویقینی بنا نا چاہیے۔اخباری ذرائع کا بتانا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑ ا بر گد کا درخت سر ی لنکا میں ہے اس کے بعد مڈ ھ رانجھا کا برگد کا یہ درخت دوسرے نمبر پر آتا ہے جب کہ انڈیا کا درخت تیسر ے نمبر پر ہے اگر ہم نے اپنے برگد کے اس درخت پر تو جہ نہ...

کئی صد یا ں پانے والے اس تاریخی درخت کی نہ صر ف حفاظت کرنے کی ضرورت ہے بلکہ اس جیسے مزید درخت بھی لگانے کی ضرورت ہے اس درخت کے پو د ے نر سریوں میں عام دستیاب بھی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرگودھا میں موجود دنیا کا دوسرا قدیم درختسرگودھا میں موجود دنیا کا دوسرا قدیم درختسرگودھا کے علا قے مڈ ھ رانجھا کے قریب برگد کا تاریخی درخت پاکستان کا سب سے بڑ ا اور دنیا کا دوسرا قدیم درخت ہے اس کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے فیصلے کے خلاف ہر قانونی جدوجہد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہایم کیو ایم کا نئے ضلع کے فیصلے کے خلاف قانونی جدوجہد کا فیصلہکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے فیصلے کے خلاف ہر قانونی
مزید پڑھ »

پاکستان میں پھنسے طلبا کے ویزوں کا معاملہ چینی حکام کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہپاکستان میں پھنسے طلبا کے ویزوں کا معاملہ چینی حکام کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اوورسیز زلفی بخاری نے چین میں زیرتعلیم طلبا کی پاکستان سے واپسی میں درپیش شکایات کا نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوروناصورتحال میں وزارت کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے زرعی شعبے، برآمدات میں اضافے کے اقدامات کو سراہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 23:13:22