دنیا کو ایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے ترک صدر

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کو ایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے ترک صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

دنیا کو ایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، ترک صدر RecepTayyipErdogan AtomicBomb Hiroshima RTErdogan

ترک صدر رجب طیب اردوان دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کے 75سال مکمل ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پیغام میں کہا‌‌‌ کہ دنیا کو ایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، جوتباہی جاپان کے عوام نے دیکھی اس غلطی کو دہرانے سے روکنے کی ضرورت ہے۔ یاد رہے آج سے 75 برس قبل 6 اگست 1945 کی صبح امریکا نے ہیرو شیما پر ایٹم بم گرایا تھا ، جس کے نتیجے میں 1 لاکھ 40 ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے اور ہزاروں افراد معذور و زخمی ہوگئے تھے۔ جاپان کے مقامی وقت کے مطابق صبح کے 8 بج کر 16 منٹ پر امریکی بی 29 بمبار طیارے نے لٹل بوائے ہیرو شیما پر گرا دیا، لٹل بوائے اس پہلے ایٹم بم کا کوڈ نام تھا، بم گرائے جاتے ہی لمحے بھر میں 80 ہزار افراد موت کی نیند سوگئے جبکہ 35 ہزار زخمی ہوئے اور سال کے اختتام تک مزید 80 ہزار لوگ تابکاری کا شکار ہو کر موت کی آغوش میں...

ہیرو شیما کے واقعے کے 3 دن بعد امریکہ نے ناگا ساکی پر بھی حملہ کیا، 9 اگست 1945 کو بی 29 طیارے کے ذریعے ناگا ساکی پر ایٹم بم گرایا گیا جس کا کوڈ نام ’فیٹ مین‘ رکھا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے بعد فیصل آباد، گوجرانوالہ میں بھی پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندیلاہور کے بعد فیصل آباد، گوجرانوالہ میں بھی پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی
مزید پڑھ »

ہیرو شیما: دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے 75 سالہیرو شیما: دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے 75 سالجاپان کے شہر ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 75 برس بیت گئے، رواں برس کرونا وائرس کی وجہ سے تقریب میں بہت کم افراد نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ناخن آپ کی صحت سے متعلق کیا کہتے ہیں ؟روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ناخن آپ کی صحت سے متعلق کیا کہتے ہیں ؟انڈین ڈرما ٹولوجی آن لائن جرنل’ میں شائع ہونے والی ہیلتھ رپورٹ کے مطابق صحت کو جانچنے کیلئے ناخن جسم کا اہم ترین حصہ ہیں
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-محبت کا اظہارکرنے میں دیرنہیں کرنی چاہیے :عائشہ عمرروزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-محبت کا اظہارکرنے میں دیرنہیں کرنی چاہیے :عائشہ عمرناموراداکارہ عائشہ عمرنے کہا کہ محبت کا اظہارکرنے میں دیرنہیں کرنی چاہیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 22:12:42