دنیابھرمیں کوروناوائرس کے باعث اموات کی تعداد40 ہزارسے تجاوز کرگئیں

پاکستان خبریں خبریں

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے باعث اموات کی تعداد40 ہزارسے تجاوز کرگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk CoronaVirusOutbreak CoronaVirus CoronaOutbreak Pakistan Covid19 Covid_19

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد چالیس ہزارسے تجاوز کرگئی ہے اورساڑھے آٹھ لاکھ افرادمتاثر ہوئے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چین کے مقابلے میں تین ہزارچھ سوسے تجاوزکرگئی ہے اورایک لاکھ اکیاسی ہزار سے زائدافرادمتاثر ہوئے ہیں۔ ادھر اسپین میں جوکوروناوائرس سے بری طرح متاثرہ ملک ہے وہاں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران آٹھ سوانچاس اموات ریکارڈ کی گئیں جوایک روز میں ہونے والے ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعدادہے۔

ٹلی میں کوروناوائرس سے اب تک مجموعی طورپربارہ ہزارچارسواٹھائیس افرادہلاک ہوئے ہیں۔فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں چارسوننانوے مزیداموات ریکارڈ کی گئیں جس کے بعد ملک میں وائرس سے ہلاک افرادکی تعدادتین ہزارپانچ سوتئیس ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سمیت دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرز کی حفاظت کیسے کی گئی اور کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ امریکی ڈاکٹر میدان میں آگئےچین سمیت دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرز کی حفاظت کیسے کی گئی اور کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ امریکی ڈاکٹر میدان میں آگئےچین سمیت دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کاعلاج کرنے والے ڈاکٹرز کی حفاظت کیسے کی گئی اور کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ امریکی ڈاکٹر میدان میں آگئے
مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیکورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے فیصلوں کی منظوری، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلبکوروناوائرس کی روک تھام کیلئے فیصلوں کی منظوری، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلباسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ، جس میں کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے کئے گئے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

حکومت کوروناوائرس سےدرپیش مسئلےسےنمٹنےکےلئےمعاشرے کے ہر طبقے کی مدد کرے گی:ڈاکٹرثانیہحکومت کوروناوائرس سےدرپیش مسئلےسےنمٹنےکےلئےمعاشرے کے ہر طبقے کی مدد کرے گی:ڈاکٹرثانیہحکومت کوروناوائرس سےدرپیش مسئلےسےنمٹنےکےلئےمعاشرے کے ہر طبقے کی مدد کرے گی:ڈاکٹرثانیہ SaniaNishtar CoronavirusPandemic COVID2019 COVID_19
مزید پڑھ »

حکومت کوروناوائرس سےدرپیش مسئلےسےنمٹنےکےلئےمعاشرے کے ہر طبقے کی مدد کرے گی:ڈاکٹرثانیہحکومت کوروناوائرس سےدرپیش مسئلےسےنمٹنےکےلئےمعاشرے کے ہر طبقے کی مدد کرے گی:ڈاکٹرثانیہحکومت کوروناوائرس سےدرپیش مسئلےسےنمٹنےکےلئےمعاشرے کے ہر طبقے کی مدد کرے گی:ڈاکٹرثانیہ pid_gov MoIB_Official SaniaNishtar Help CoronaVirusPakistan CoronaVirusFight Society
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 14:59:46