دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates

۔اب تک 3لاکھ62ہزار سے زیادہ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔25لاکھ83ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ3ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ متاثرہ افراد کی تعداد 17لاکھ 68ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں برازیل

دوسرے نمبر پر آگیا جہاں مصدقہ کیسز کی تعداد 4لاکھ 38ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 27ہزار کے قریب افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ روس تین لاکھ 79ہزار کیسز کے ساتھ تیسرے، سپین 2لاکھ 84ہزار کے ساتھ چوتھے جبکہ برطانیہ دو لاکھ 69ہزار سے زائدکیسز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی پرچم دنیا بھر میں بلند کرنے والا باکسر گارڈ کی نوکری کرنے پر مجبورقومی پرچم دنیا بھر میں بلند کرنے والا باکسر گارڈ کی نوکری کرنے پر مجبورکراچی: (دنیا نیوز) سبز ہلالی پرچم دنیا بھر میں بلند کرنے والے باکسر رشید قمبرانی اب گارڈ کی نوکری کرنے پر مجبور ہیں۔ اولمپئن باکسر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رہنے کے لئے آسٹریلیا کی آفر ٹکرائی لیکن صلے میں کیا ملا؟
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جارہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جارہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جارہا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیاکسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو تفریح کے لیے ساحل سمندر پر جانے کے لیے ایک کسان کے کھیت میں اپنی لگژری گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کسان نے گاڑی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےدنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےسینٹ پال (ڈیلی پاکستان آن لائن)  امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے،
مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک چاروں صوبوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 10:47:24