دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس کے باعث اب تک 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ اموات کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعدا 94 ہزار 941 تک پہنچ گئی ہے۔ برازیل کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آنے والا ہے، ایک ہی دن میں 21 ہزار نئے مریض سامنے آنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

اسپین میں کورونا سےمزید 110 اموات کے بعد ہلاکتیں 27 ہزار 888 تک پہنچ گئی ہیں جب کہ ایران میں اموات کی تعداد 7 ہزار 183 تک پہنچ گئی۔ روس میں بھی مزید 135 اموات سے کل تعداد 2 ہزار 972 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جانزہوپکنزیونیورسٹی کےسسٹمزسائنس وانجینئرنگ کےمرکزنےدنیابھرمیں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین
مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا کےوارجاری ، ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 29ہزارسےتجاوزدنیا بھرمیں کورونا کےوارجاری ، ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 29ہزارسےتجاوزدنیا بھرمیں کورونا کےوارجاری ، ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 29ہزارسےتجاوز CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی، ’کورونا وائرس کے لیے ممکنہ ویکسین ستمبر 2020 تک تیار ہو سکتی ہے‘ - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی، ’کورونا وائرس کے لیے ممکنہ ویکسین ستمبر 2020 تک تیار ہو سکتی ہے‘ - BBC Urduگذشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی ادارۂ صحت کو ریکارڈ ایک لاکھ چھ ہزار نئے مریض رپورٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد دنیا میں 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 28 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوا ساز کمپنی ایسٹرو زینیکا کا دعوی ہے کہ وہ اگلے 24 ماہ میں ویکسین AZD1222 کی 100 کروڑ خوراکیں تیار کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاپنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے دوسری بار کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 12:00:57