دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوز CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
کرگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس کے باعث اب تک سات لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پیر کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، بعض یورپی ملکوں میں وائرس کی نئی لہر کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ دنیا کے مختلف خطوں اور ملکوں میں اس وقت کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد 6489194 ہے۔ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد55 لاکھ 66 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ ملک میں اب تک وائرس سے ایک...
لاکھ سات ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ برازیل کورونا وائرس سے شدید متاثر ہواہے، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران23101 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس سے ایک دن قبل برازیل میں کورونا وائرس کے41576 کیسز سامنے آئے تھے۔ برازیل میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے بعد اس مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3340197 ہوگئی ہے۔ برازیل کی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس دوران 620 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ حکام کے مطابق برازیل میں اب تک کورونا سے متاثرہ 2432856 افراد صحتیاب ہوچکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے متعلق افواہیں سینکڑوں افراد کی جان لے گئیںکرونا وائرس نے ایک طرف تو جہاں دنیا بھر میں لاکھوں جانیں لے لیں وہیں 800 افراد صرف اس وائرس کے بارے میں مختلف افواہوں کی وجہ سے بھی ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متعلق افواہیں سینکڑوں افراد کی جان لے گئیںکرونا وائرس نے ایک طرف تو جہاں دنیا بھر میں لاکھوں جانیں لے لیں وہیں 800 افراد صرف اس وائرس کے بارے میں مختلف افواہوں کی وجہ سے بھی ہلاک ہوئے۔امریکا کے جرنل
مزید پڑھ »
کورونا سے متعلق مختلف افواہیں سننے سے کتنے افراد ہلاک ہوئے؟افسوسناک خبر آگئینیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے ایک طرف تو جہاں دنیا بھر میں لاکھوں جانیں لے لیں وہیں 800 افراد صرف اس وائرس کے بارے میں مختلف افواہوں کی وجہ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : سعودی عرب سے اچھی خبر آگئیکورونا وائرس : سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئیصوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 210 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ روز کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھ »