اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی قومیت بار
ے ڈیٹا اکٹھا کرنا مشکل ہے، زیادہ تر ممالک جاں بحق ہونے والوں کی قومیت سے آگاہ نہیں کرتے، جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد غیر رسمی طور پر اکٹھی کی گئی۔
ذرائع دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں میں زیادہ تر امریکا، فرانس اور اٹلی میں مقیم تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 1 لاکھ 84 ہزار انسانوں کی جان لےلیکراچی : مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس نے دنیا بھر میں 26 لاکھ 37 ہزار سے زائد افراد کو متاثر کردیا جبکہ ہلاکتیں ایک لاکھ 84 ہزار کا ہندسہ عبور کرگئیں۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
مزید پڑھ »
ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- کھانے کیلئے چاول نہ ہونے پر شکاری سانپ کھا گئےبھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں شکاری بھوک مٹانے کیلئے زہریلے کوبرا سانپ کا شکار کرکے کھا گئے
مزید پڑھ »
ڈاکٹرز کا ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہکراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ کےد وران ڈاکٹر عبدالباری ،ڈاکٹر سعد نیاز،ڈاکٹر صدیقی اور ڈاکٹر قیصر سجاد نے اظہار خیال کیا ۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا مریض 2637911، اموات 184235دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 لاکھ 37 ہزار 911 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 84 ہزار 235 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »