دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ18لاکھ 81ہزار858ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ18لاکھ 81ہزار858ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ18لاکھ 81ہزار858ہوگئی coronavirus COVID19

پوری دنیا میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ18لاکھ 81ہزار858تک پہنچ گئی ہے، امریکہ54 لاکھ38ہزار325مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ برازیل33لاکھ59ہزار570مصدقہ کیسز کیساتھ دوسرے،بھارت27لاکھ2ہزار681 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔روس میں9لاکھ25ہزار558 مصدقہ کیسز ہیں جنوبی افریقہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ 89ہزار886اورپیرو میں مصدقہ کیسز کی تعداد5لاکھ 35ہزار946جبکہ میکسیکو میں مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ 25ہزار733تک پہنچ گئی ہے...

کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد4لاکھ 76ہزار660 جبکہ چلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 87ہزار502تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد89ہزار926ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ہم پابندیوں ، دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے ، ترک صدرروزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ہم پابندیوں ، دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے ، ترک صدربحیرہ روم کے متنازعہ حصے میں ترکی کی جانب سے تیل کی تلاش کیلئے ایک بحری جہاز بھیجے جانے کے بعد ترکی اور یونان کے درمیان تنائو میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے حوالے سے خوفناک انکشافکرونا وائرس کے حوالے سے خوفناک انکشافامریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ خوفناک انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ 19 کا باعث بننے والا کورونا وائرس ہوا میں پانچ میٹر تک سفر کرسکتا
مزید پڑھ »

دلیپ کمارکے 2 بھائی کرونا کی تشخیص کے بعد وینٹی لیٹرپرمنتقلدلیپ کمارکے 2 بھائی کرونا کی تشخیص کے بعد وینٹی لیٹرپرمنتقلبھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق احسان اور اسلم کا یوسف خان (دلیپ کمار) کے ساتھ جائیداد کا تنازع بھی ہے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے چین کا اہم اقدامکرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے چین کا اہم اقدامچین کے سینٹر فار ڈرگ ایولوشن (سی سی ڈی ای) کا تجویز کردہ مسودہ سامنے آیا ہے جس میں کرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے ضوابط دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترفکورونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WHO COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:36:28