دوبارہ طالبان سے امن معاہدے پر کام کر رہے ہیں: امریکی صدر ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ریاست ہاے متحدہ امریکا کے صدر نے افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر پھر سے کام شروع ہونے سے متعلق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کچھ وقت پہلے طالبان سے معاہدہ ہونے جا رہا تھا لیکن طالبانڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امن معاہدے کے لیے پیش رفت جاری تھی اور طالبان نے سوچا کہ لوگوں کو قتل کر کے وہ مذاکرات میں زیادہ بہتر پوزیشن میں آ جائیں گے۔ جس کی وجہ سے مذاکرات معطل ہو گئے، تاہم اب دوبارہ طالبان سے امن معاہدے کے لیے کام کر رہے...
امریکی صدر نے انٹرویو کے دوران افغان طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کیون کنگ اور ٹموتھی وییکس کی رہائی کا خیر مقدم بھی کیا۔خیال رہے کہ رواں سال ستمبر میں طالبان کے کابل میں حملے اور متعدد افراد کی ہلاکت کے بعد صدر ٹرمپ نے نمایندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی سربراہی میں طالبان سے ہونے والے امن مذاکرات منسوخ کر دیے تھے۔
یاد رہے کہ دو دن قبل امریکی صدر اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا تھا، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں مغویوں کی رہائی کے سلسلے میں سہولت فراہم کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی سی ایل کے کاروباری ماڈل کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت شیئرز ہولڈر اتصالات کے ذمے واجب الادا80کروڑ ڈالر وصولی کیلیے بھی کوشش کریگی
مزید پڑھ »
ڈارک ویب سرغنہ کے ہاتھوں زیادتی کا شکاربچہ دوبارہ اغواء - ایکسپریس اردومتاثرہ بچے کے اغواء کے باعث سہیل ایاز کیس کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، پولیس
مزید پڑھ »
میں دوبارہ پاکستان آﺅں گی برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی کو شکریہ کا خط لکھ ...' میں دوبارہ پاکستان آﺅں گی' برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی کو شکریہ کا خط لکھ دیا؟ جان کر آپ کو بھی فخر ہوگا
مزید پڑھ »
برطانوی شہزادی کا پاکستانی خاتون کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہبرطانوی شہزادی کا خاتون ڈیزائنر کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KateMiddleton
مزید پڑھ »
برطانوی شہزادی کا خاتون ڈیزائنر کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہبرطانوی شہزادی کا خاتون ڈیزائنر کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہ Read News KateMiddleton BritishPrincess Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »