دوحہ امن معاہدے پر قائم، امریکا موقع کو ضائع ہونے سے بچائے: سربراہ افغان طالبان

پاکستان خبریں خبریں

دوحہ امن معاہدے پر قائم، امریکا موقع کو ضائع ہونے سے بچائے: سربراہ افغان طالبان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

کابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ کا کہنا ہے کہ طالبان امریکا کے ساتھ دوحہ میں طے پانے والے امن معاہدے پر قائم ہیں البتہ واشنگٹن کو چاہیے کہ وہ معاہدے سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو پورا کر کے موقع کو ضائع ہونے سے بچائے۔

ان خیالات کا اظہار افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ نے عید الفطر سے پہلے اپنے خصوصی پیغام میں کیا۔افغان طالبان کے سربراہ نے امریکا، طالبان امن معاہدے کو ایک بار پھر اپنی بڑی کامیابی قرار دیا۔

ہیبت اللہ اخونزادہ کا مزید کہنا تھا کہ دوحہ معاہدے میں سب کچھ واضح طور پر طے کر دیا گیا ہے۔ انکے بقول معاہدہ افغانستان اور امریکا کے مفادات کے تحفظ اور مسائل کے حل کے لیے بہترین فریم ورک مہیا کرتا ہے جس پر پوری طرح عمل درآمد ہونا چاہیے۔ اپنے پیغام میں طالبان سربراہ نے اقتدار میں آنے کی صورت میں خواتین کے حقوق اور ہمسائیہ ملکوں کے ساتھ تعلقات پر بھی کھل کر اظہار خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ دوحہ معاہدے پر عمل درآمد سے ہی افغانستان میں جنگ کا خاتمہ ہو گا۔ اور یہی معاہدہ امن و استحکام کا سبب بنے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بینک پاکستان کو 37 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخطعالمی بینک پاکستان کو 37 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخطعالمی بینک پاکستان کو 37 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط WorldBank Signs Agreement Provide Million Pakistan WB_AsiaPacific wbg_gov MoIB_Official FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیاکورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
مزید پڑھ »

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے 3000 ملازمین کو نوکری سے نکال دیاآن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے 3000 ملازمین کو نوکری سے نکال دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے 3000 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔اس ضمن میں کمپنی نے 3000 ملازمین کو ملازمت سے برخاستگی کا ای میل بھیج دیا
مزید پڑھ »

کورونا: سپریم کورٹ کو ’اخراجات سے زیادہ خدمات کے معیار پر تشویش‘کورونا: سپریم کورٹ کو ’اخراجات سے زیادہ خدمات کے معیار پر تشویش‘چیف جسٹس نے قرنطینہ مراکز کی صورتحال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’سوشل میڈیا پر قرنطینہ سنٹرز کی حالت زار کی ویڈیوز چل رہی ہیں جن میں مشتبہ مریض ویڈیوز میں تارکین وطن کو کہہ رہے ہیں کہ وہ باہر مر جائیں لیکن پاکستان نہ آئیں۔‘
مزید پڑھ »

بچوں کو کورونا سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟بچوں کو کورونا سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟انگلینڈ میں جلد ہی چھوٹی عمر کے بچوں کے سکول کھل جائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچے کورونا کا شکار ہو بھی جائیں تو ان کے زیادہ بیمار پڑنے کے امکانات کم ہوتے ہیں مگر کیا وہ وائرس بالغ افراد میں پھیلانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 16:56:28